اہم خبریں

خوارج کوبیرونی آقاؤں نےدہشتگردی کیلئےپاکستان بھیجا،وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک دشمنوں کی تمام سازشوں کوناکام بنائیں گے۔ دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ثبوت ہے کہ کوئی بڑی کارروائی ہوناتھی۔ مختلف شہروں سے اب تک 8دیسی ساختہ بارودی سرنگیں پکڑی ہیں۔ سب کوپتہ ہے کہ دہشتگردوں کوفنڈنگ کون کررہاہے۔ کامیابی کارروائی پرسیکیورٹی فورسزکوخراج […]

پاک افغان سرحد سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،54خارجی ہلاک

حسن خیل (اے بی این نیوز )پاک افغان سرحد سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،آئی ایس پی آر کے مطابق خارجیوں نےشمالی وزیرستان کےعلاقہ حسن خیل سےدراندازی کی کوشش کی۔ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں54خوارجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ہلاک خارجیوں سےہتھیاراوردھماکہ خیزموادبرآمد ہوا۔ \وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن […]

اسلام آباد میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر دو شاپنگ مالز سیل کر د یئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر دو شاپنگ مالز سیل کر دیے گئے۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کو سیکٹر D-17 میں واقع دو شاپنگ مالز کو سرکاری لیبر قوانین کی خلاف ورزی اور ملازمین کو ماہانہ 37,000/- روپے کی کم از کم اجرت ادا […]

فالس فلیگ آپریشن،چین بھارت کے خلاف میدان میں آگیا پاکستان کو لانگ رینج میزائل فراہم کر دیئے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ اور واویلا

دہلی(اے بی این نیوز )چین نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان کو 100 میزائل فراہم کیے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ.بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان چین نے پاکستان کو 100 میزائل فراہم کر دیئے۔ پہلگام کے حالیہ حملے کے بعد، جس سے کشمیر کے علاقے میں کشیدگی میں اضافہ […]

بڑی خوشخبری، 50 ہزار 500 پاکستانیوں کی امیگریشن پاکستان میں مکمل ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستانی عازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 50 ہزار 500 پاکستانیوں کی امیگریشن پاکستان میں مکمل ہوگی۔ روڈ ٹو مکہ منصوبے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ رواں سال “روڈ ٹو مکہ” منصوبے کے […]

پریشان کن خبر،ہر چار میں سے تین پاکستانی عازمین نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم

اسلام آباد (رضوان عباسی ) ہر چار میں سے تین پاکستانی عازمین نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جائیں گے۔ 67 ہزار 210 پاکستانی عازمین حج کی سعادت سے محروم، پہلی حج پرواز کی روانگی میں ایک دن باقی رہ گیا۔ نجی حج اسکیم کے تحت اس سال ہر چار میں سے تین […]

کروڑوں سکھوں کا بھارت کے خلاف اعلان بغاوت،پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان،مودی کو کھلی دھمکی، دیکھئے گرپتونت سنگھ پنوں کا ویڈیو بیان

دہلی ( اے بی این نیوز    )رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کر دیا۔ بھارت کے اقلیتوں بالخصوص سکھوں پر مظالم سب پر عیاں ہیں ۔ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سکھ رہنما بھی بول پڑے ۔ رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے باکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز، 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

کرک ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے تین انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کر دیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں کرک، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں کی گئیں۔ […]

حج آپریشن انتظامات مکمل ، پہلی پرواز کب روانہ ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ حج 2024 کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت 89 ہزار عازمین کو 342 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس روانہ کیا جائے […]

بھارتی سفارتی عملے کے 13 ارکان واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھیج دیے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتخانے کے 13 ارکان، جن میں ایک سینئر سفارتکار اور ان کے اہلِ خانہ شامل ہیں، واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس روانہ ہو گئے۔ یہ اقدام بھارت کی جانب سے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن کے دفاعی مشیروں کو ناپسندیدہ قرار […]