پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی (اے بی این نیوز )پی ایس ایل سیزن ٹین، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف دے دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے سعود شکیل32، فن ایلن31، ریلی روسو27 رنز بناکر آؤٹ۔ پشاور زلمی کی جانب سے الزاری جوزف نے3،سائم ایوب2 نےوکٹیں حاصل کیں۔ مزید پڑھیں :عمران خان ،بشریٰ […]
عمران خان ،بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس ،کل اڈیالہ جیل میں سماعت ملتوی

راولپنڈی (اے بی این نیوز )عمران خان ،بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس ۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت نہیں ہو گی۔ وکیل خالد یوسف چودھری کے مطابق کل اڈیالہ جیل میں کیس سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ عدالتی عملہ کیجانب سے وکیل بانی پی ٹی […]
مقبوضہ کشمیر میں بھی مودی کو منہ کی کھانا پڑی،سکھ برادری کے بعد وادی کے مسلمانوں نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا

سری نگر اے بی این نیوز )مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان سے محبت سے لبریز ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان سے محبت سے لبریز ہیں، وادی کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی ایک خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جس طرح آپ کے دل میں […]
مودی جنگی جنون میں پاگل، اٹاری میں فصل کی کٹائی کے لیے 2 دن کی مہلت،سرحد کے قریب دروازے بند کرنے کا اعلان

اٹاری( اے بی این نیوز )بھارت نے اٹاری کے کسانوں کو فصل کی کٹائی کے لیے 2 دن کا وقت دیا ہے۔اسلام آباد: بھارت نے بین الاقوامی سرحد سے متصل گاؤں روڑانوالہ خورد (اٹاری) کے کسانوں کو فصل کی کٹائی کے لیے 2 دن کا وقت دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پنجاب میں واقع […]
پی ایس ایل،10پشاور کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل 10،پشاور کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے پی ایس ایل […]
بھارت جنگ سے پہلے ہی پسپا،انڈین کور کمانڈر نے پول کھول دی،پاکستان کا سامنا کرنے سے خوف زدہ،تکنیکی برتری زیرو

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت کے ایک سابق کور کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان سے لڑنے کی صلاحیت یا صلاحیت نہیں ہے۔ ہمارے پاس وہ تکنیکی برتری نہیں ہے جو کسی خوف کے بغیر جنگی کارروائیوں کے لیے درکار ہے۔ جیسا کہ امریکہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے […]
کشیدہ صورتحال عروج پر،بھارتی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت اچانک نیول سٹیشن واپس

نئی دہلی ( اے بی این نیوز ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد بحیرہ عرب میں تعینات بھارتی بحریہ کا جدید طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت اچانک نیول سٹیشن پر واپس آگیا۔بھارتی بحریہ کا جدید طیارہ بردار بحری جہاز “آئی این ایس وکرانت” نامعلوم وجوہات کی بنا پر […]
دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے20 سال درکار ہیں، قوم کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے،ہندو پنڈت نے مودی کو آئینہ دکھا دیا

دہلی (اے بی این نیوز ) مودی حکومت پانی کی سیاست سے عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے۔ ہندو پنڈت نے اپنی حکومت پر تنقید کی۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد سے پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکی دینے والی مودی سرکار کو عوام کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا […]
لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی تیز ترین ‘بلٹ ٹرین’ چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا لاہور سے راولپنڈی تک پاکستان کی پہلی تیز ترین ‘بلٹ ٹرین’ چلانے کا فیصلہ ۔ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی بلٹ ٹرین سوا دو سے اڑھائی گھنٹے میں فاصلہ طے کرے گی ۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سینیئر صوبائی […]
بھارت کی آبی جارحیت کے بعد دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے تازہ ترین رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد 39 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 46 ہزار 700 کیوسک ہے،ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 42 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 32 ہزار کیوسک ہے۔ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد […]