پنجاب میں سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ڈاکٹرز سراپا احتجاج

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میںسرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ڈاکٹرز سراپا احتجاج۔ لاہور چیئرنگ کراس سے گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرین وزیر اعلیٰ ہاؤس کی طرف روانہ۔ پولیس نے احتجاجی مظاہرین کو وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے سے روک دیا,, مظا ہر ین پرلاٹھی چارج ۔ مظاہرین وزیر اعلی ہا وس کے قریب پہنچ گئے۔ […]
پی ایس ایل سیزن 10کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 65 رنز سے شکست دیدی

کراچی (اے بی این نیوز ) پی ایس ایل سیزن 10 کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 65 رنز سے شکست دے دی۔ 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 15.2 اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پشاور زلمی کی جانب سے صائم […]
غزہ اورکشمیرکامسئلہ پوری قوم اورملت کواکٹھاکرتاہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور (اے بی این نیوز ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ ہزاروں فلسطینیوں کوشہیدکردیاگیا،بچےاورخواتین شامل ہیں۔ فلسطینی قبلہ اول کاتحفظ کررہےہیں۔ لاہور:ہزاروں افرادکی لاشیں ملبےتلےدبی ہوئی ہیں۔ مسلم دنیاکی فوجی،حکومتی طاقت مسلمانوں کیلئےاستعمال نہیں ہورہے، حکمران امریکاسےڈرتےہیں اوراس کےسامنےجھکتےہیں۔ ان کی اقتدارکی میوزیکل چیئرامریکاکی مرہون […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن،بھارت کے اندر سے ہی مودی حکومت کو ختم کرنے کی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں

دہلی (اے بی این نیوز )پہلگام واقعے کے لیے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانا: بھارت کے اندر سے مودی سرکار کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کے بعد بھارت کے اندر سے مودی سرکار کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع […]
مودی اپنے جال میں خود پھنس گیا،پلوامہ کے وقت بھی الزامات لگائے گئےآج تک ثبوت نہیں دیئےگئے،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی نے جو جال بچھایا تھا وہ خود اس میں پھنس رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں یہ ڈرامہ بے نقاب ہوجائے گا۔ بھارت کو سچائی پر یقین ہے تو وہ انٹرنیشنل کمیونٹی کو تحقیقات کرنے دے۔ بھارت نے خود کو […]
مودی ہندوتواایجنڈا،مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا گیا

سر ی نگر (اے بی این نیوز )پہلگام حملے کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 5کشمیریوں کے گھرتباہ کردیے۔ مکانات کو دھماکہ خیز مواد لگاکراڑایا گیا۔ تباہ کیے گئے مکانات عام کشمیری لوگوں کے تھے۔ دھماکوں سے درجنوں قریبی مکانات کو بھی […]
گوادر کے علاقہ پسنی میں گاڑی کے قریب دھماکا،2 افرادجاں بحق

کوئٹہ (اے بی این نیوز )گوادر کے علاقہ پسنی میں گاڑی کے قریب دھماکا،2 افرادجاں بحق، پولیس کے مطابق دھماکا پرانا قبرستان کے قریب بالاچ نامی شخص کی گاڑی پر کیا گیا۔ جا ں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جا ں بحق ہونے والوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ پولیس اور […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن، یوٹیوبر دھرو راٹھی حقائق منظر عام پر لے آئے،مودی کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )یوٹیوبر دھرو راٹھی نےپہلگام واقعے پر مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔بھارتی میڈیا کے اینکرز جب بھی پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ان کے منہ میں جھاگ آ جاتی ہے، منطق ان کی سمجھ سے بالاتر ہے اور وہ اپنی کوئی کوتاہی تسلیم کرنے کے بجائے […]
پاک بھارت تنازعہ، بالی ووڈ کو دھچکہ ،مانچسٹر اور لندن میں ہونے والا سلمان خان کا شو ملتوی

ممبئی(اے بی این نیوز )پاک بھارت تنازع، برطانیہ میں ہونے والا بالی ووڈ کا بڑا شو ملتوی کر دیا گیا۔ 4مئی سے برطانیہ میں بالی ووڈ بگ ون کے نام سے بڑا ٹور شروع ہو رہا تھا۔ شو میں سلمان خان اور مادھوری ڈکشٹ سمیت بڑی تعداد میں بالی ووڈ سٹارز نے شریک ہونا تھا۔ […]
اگر ہم فلسطین کی مدد نہیں کرسکتے تو ایٹمی قوت کا کیافائدہ،مولانا عبدالغفورحیدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ اگر ہم فلسطین کی مدد نہیں کرسکتے تو ایٹمی قوت کا کیافائدہ۔ اسرائیلی بربریت پر اب تک مسلمانوں کی غیرت کیوں نہیں جاگی۔ امریکا اسرائیل کی پشت پناہی کررہا ہے۔ بھارت نے آئین میں ترمیم کرکے کشمیرکی ریاستی حیثیت ختم کی۔ پوری قوم […]