جنگ کا خطرہ موجود،دو تین دن اہم،فوج ہر طرح تیار،بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جا ئیگا،وزیر دفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں ہم جنگ کیلئے ذہنی طورپر تیار ہیں،پوری قوت طاقت کا مطلب ہمارے موجود تمام صلاحیتوں کا استعمال ہے۔ بھارت کسی نہ کسی جارحیت پر تلا ہوا ہے۔ یہ سارا ڈرامہ بھارت میں الیکشن […]
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،ممبران کے سوالات،علی امیں گنڈا پور آگ بگولا ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ارکان اسمبلی سے مائنز اینڈ منرلز بل میں ترامیم کے حوالے سے تجاویز طلب کی گئیں۔ ہمارے اتفاق […]
کوئٹہ سے ایک اور بڑی خبر آگئی،درجنوں افراد موت و حیات کی کشمکش میں

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )نوشکی میں ٹرک میں آگ لگنے سے درجنوں افراد جھلس گئے ۔ ٹرک میں فنی خرابی کے باعث آگ لگ گئی جسے دیکھنے کیلئے شہری جمع ہوگئے۔ آگ سے اچانک زور دار دھماکہ ہوا جس سے آگ مزید تیز ہوگئی مزید لوگ متاثر ہو گئے آگ لگنے سے موقع پر موجود […]
سونے کی قیمت میں نا قا بل یقین کمی،جانئے فی تولہ کتنا سستا ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔ ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مزید 1600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کمی سے 3,47,100 روپے ہوگئی، اس کے علاوہ 10 […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ؟ جانئے نئی قیمت کیا ہو گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکانہے۔ بین الاقوامی سطح پر گزشتہ ہفتے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی، جس سے پاکستانیوں کو پیٹرول کی قیمتوں میں کچھ ریلیف کی امید پیدا ہوئی۔ بین الاقوامی اتار چڑھاؤ کے درمیان پاکستان میں […]
ایسے نہیں جو بھی سانحہ ہوالزام پاکستان پر لگا دو،اس حملے کا قصور وار تو آپ کے اندر ہی ہے،ہندو پنڈت نے مودی کا چہرہ بے نقاب کر دیا

دہلی ( اے بی این نیوز ) ایک اور بھارتی ہندو پنڈت کی طرف سے بی جے پی کا ڈرامہ بے نقاب فالس فلیگ آپریشن مودی کے گلے پڑ گیا۔ ہندو پنڈت نے کہا کہ پہلگام حملہ سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہو رہا ہے۔ کہاں ڈھونڈتے پھرو گےاس حملے کا قصور وار تو […]
عمران خان نے کہا تھا بھارت اگر حملہ کرے گاتو ہم سوچیں گے نہیں جوابی حملہ کریں گے،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر علی ظفر نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ بھارت کا پہلگا م واقعے میں پاکستان پر الزام جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ بھارت میں کچھ بھی ہوتا ہے الزام پاکستان پر ہی لگاتا ہے۔ دینا بھارتی ڈرامہ کو جان چکی ہے اور بے نقاب کرچکی […]
بھارت نے آزادکشمیر پر حملہ کیا تواس کو سبق سکھا دینگے،لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے سامنے کشمیریوں کا احتجاج

ہجیرہ (اے بی این نیوز) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے سامنے کشمیریوں کا احتجاج۔ مدارپور میں عوام کے نعرے،بھارتی غاصبوں چھوڑ دو کشمیر کو۔ پاک فوج زندہ باد، مدارپور کی فضا گونج اُٹھی۔ مظاہرین نے کہا کہ آزادکشمیر کی عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ مودی سرکار کی ریاستی دہشتگردی کی انتہا […]
سیاحوں کی حفاظت کیلئے بھارتی فوج کہا ں تھی؟عرفان صدیقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کشمیر میں کوئی انسان آزادی سے حرکت بھی نہیں کرسکتا۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے تمام پہلوں مشکوک ہیں۔ مقبوضہ کشمیر 90ہزار کشمیری شہید ہوچکے۔ بغیر تحقیق کے پاکستان پر الزم لگانا افسوسناک عمل ہے۔ سیاحوں کی حفاظت کیلئے بھارتی فوج کہا ں […]
دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ،وجہ جا نئے،الرٹ ر پورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ہمالیہ اور کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں میں برف باری 23 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یہ صورتحال تقریباً دو ارب لوگوں کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہے جو برف پگھلنے کی وجہ سے پانی پر انحصار کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل سینٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ […]