اہم خبریں

پانی روکنے کی صورت میں پاکستان اپنے آبی مفادات کے تحفظ کا حق رکھتا ہے، مشترکہ مفادات کونسل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کے 52وایں اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سی سی آئی کی بھارتی یکطرفہ غیرقانونی اور غیرذمہ دارانہ اقدامات کی مذمت گئی۔ پاکستان ایک پرامن اور ذمہ دار ملک ہے لیکن ہم اپنا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں۔ تمام وزرائے اعلیٰ […]

مسائل کو مفاہمت سے حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کو پانی کے حقوق دئیے جانے کے حق کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ہمارا مؤقف ہے کہ کسی کا حق کھانے نہیں دیں گے۔وہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر […]

پاکستان کے بیانیے کی فتح ،بھارت کی درخواست پرخواجہ آصف کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بھارت کی درخواست پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں اور بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی کے […]

بلوچستان ہائی کورٹ نے ماہرنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کو رہاکرنے کا حکم دے دیا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز       )بلوچستان ہائی کورٹ نے بی وائی سی کے سربراہ مہرنگ بلوچ اور ساتھیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار مہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ، ماما غفار اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 92 سے زائد کارکنوں کو فوری طور […]

بھارت نے پاکستانی چینلز اور پاکستا نیوں کے یو ٹیوب چینلز پر پابندی عائدکر دی

دہلی ،اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )مودی حکومت نے پاکستان کے 35 یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی وزیر اطلاعات نے الزام لگایا کہ بلاک کیے گئے چینلز بھارت مخالف خبریں نشر کر رہے ہیں۔ جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی بھارتی حکومت نے بھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بلاک کر دیا ہے […]

پاک بھارت ممکنہ جنگ،ایکس سروس مین میدان میں آگئے، کوئی حملہ کرنے کی تیاری کرتا ہے تو اسکا انتظار نہیں کرنا، جنرل (ر)عبدالقیوم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) جنرل (   ر  )عبدالقیوم نے کہا ہے کہ اللہ نہ کرے کہ ہم روایتی یا غیر روایتی جنگ میں جائیں۔ انسانی تاریخ میں غیر روایتی جنگ امریکہ نے ہیرو شیما ناگاساکی پر بم گرا کر لڑی۔ اگر کوئی حملہ کرنے کی تیاری کرتا ہے تو اب ہم نے اسکا انتظار نہیں کرنا۔ […]

پہلگام واقعہ پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کوئی موقف نہیں دیا،نعیم حیدرپنجوتھہ

ھہ اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیرمملکت ثقافت وورثہ حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ریاست کے گلے شکوے ضرور ہوں گے۔ آج پاکستان کی سلامتی پر بات کی جارہی ہے تو سب کو متحدہونا پڑے گا۔ وہ پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن،بھارتی اپوزیشن نے مودی کے پرخچے اڑا دیئے،سوالات کی بھرمار،مودی نے منہ چھپا نا شروع کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بھارتی اپوزیشن نے مودی سرکار پر سوال اٹھادیئے۔ قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن رکن وجے ودیارتھیوار نے مودی حکومت سے سوال کیا کہ حملہ آور 200 کلومیٹر اندرون ملک داخل ہوئے، انٹیلی جنس کیا کررہی تھی؟ پہلگام جھوٹے پرچم حملے پر بھارت میں آوازیں اٹھنے لگیں۔انہوں نے کہا کہ پہلگام […]

پاکستان اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام مناسب اقدامات کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) ڈپٹی وزیراعظم/ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت سندھ طاس معاہدے پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزرائے قانون و آبی وسائل، اٹارنی جنرل، سینئر افسران اور ماہرین شریک ہو ئے۔ اسحاق […]

جنگ میں جھونکا گیا تو مودی سرکار نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے،سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے سینیٹر کامران مرتضیٰنے کہا کہ ہم جنگ کی تمنا نہیں کرتے مگر جنگ میں جھونکا گیا تو مودی سرکار نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔ نہ صرف حکومت بلکہ عوام کو بھی اس کے لئے تیار رہنا ہوگا ۔ اس حوالے سے […]