اہم خبریں

پہلگام فالس فلیگ آپریشن،بھارتی میڈیا نے مودی کے منہ پر طمانچہ دے مارا،اہم ترین سوالات، مجرمانہ خاموشی،کو ئی جواب نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پہلگام فالس فلیگ سے متعلق بھارتی میڈیا نےمودی سے اہم سوالات کئے ہیں۔ پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد تاحال مودی سرکار خاموش مگر پروپیگنڈا جاریہے۔ پہلگام حملے کے بعد بھارتی عوام کی جانب سے بی جے پی سے کڑے سوالاتکئے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا یہ سوال اٹھا رہا […]

عمران خان انسٹا گرام پر بھی چھا گئے،ریکارڈ قائم، فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ، شہباز شریف کے صرف10لاکھ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان نے انسٹاگرام پر فالوورز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاستدانوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے جس […]

سونے کو ’’  پر‘‘ لگ گئے،قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہو شربا اضافہ،جا نئے کتنا

کراچی ( اے بی این نیوز    ) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت 349,200 روپے ہوگئی۔ اس دوران دس گرام سونا بھی 299,382 روپے پر پہنچ گیا۔ لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں سونے کی تازہ ترین قیمتیںاس طرح ہے۔  Latest Gold Prices in Lahore, Karachi and Islamabad […]

خطرہ منڈلارہاہے عوا م کوفکرکی ضرورت نہیں،پاکستان ایٹمی قوت،دفاع ناقابل تسخیرہے،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک فوج کےپاس اتنی طاقت ہےدشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتےہیں۔ پاکستان کادفاع ناقابل تسخیرہے کیونکہ ہم ایٹمی قوت ہیں۔ خطرہ منڈلارہاہے عوا م کوفکرکرنےکی ضرورت نہیں۔ اللہ تعالیٰ نےافواج پاکستان کوہردشمن کامقابلہ کرنےکی طاقت دی۔ پاکستان کوترقی دینےکاکسی نےسوچاتو وہ نوازشریف تھا۔ پاکستان میں […]

بین الاقوامی میڈیا نے مودی کے کالے کرتوتوں کا پردہ چاک کر دیا،ہندوتوا پالیسیاں بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی انتہا پسند ہی نہیں بدعنوان بھی ہے۔ مودی پر اپنے دوست ایڈانی کے کاروبار کو فائدہ پہنچانے کی پالیسیاں بنانے کا الزام ہے۔ مودی ایڈانی تعلقات اور بدعنوانی کی گونج بین الاقوامی میڈیا میں بھی سنائی دی ۔ اپوزیشن کا مودی پر ایڈانی گروپ کو […]

ٹرمپ نے انڈین سائیڈ نہیں لی،مودی بے نقاب ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز    ) مودی جب بھی آتا ہے مذہبی تعصب پسندی کو فروغ ملتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی ٰ بخاری کی اے بی این نیوز سے گفتگو ۔ کہا فالس فلیگ آپریشن پر بھارتی خود آواز اٹھارہے ہیں۔ آج سوشل میڈیا کا زمانہ ہے۔ بھارت میں صاحب عقل لوگ سوال اٹھارہے ہیں۔ […]

بھارت میں بین المذاہب فسادات کی نئی لہر شروع،مسلمانوں کے خلاف نیامحاذ کھول دیا

دہلی ( اے بی این نیوز    ) پہلگام فالس فلیگ پر بھارت میں بین المذاہب فسادات کی نئی لہر۔ مسلم دشمنی کا کھلم کھلا اظہار۔ ذرائع کے مطابق پہلگام حملے کی آڑ میں بھارت نے مسلمانوں کے خلاف نیامحاذ کھول دیا۔ بھارت میں سیکولرزم دم توڑ گئی۔ اقلیتیں غیر محفوظ۔ اقلیتوں پر بڑھتے مظالم۔ انتہاپسند ہندوتوا سوچ […]

پہلگام فالس فلیگ نے بھارتی فوج کو پاگل کردیا،آپسی لڑائی،5سکھ فوجی ہلاک

بارامولا سیکٹر ( اے بی این نیوز    ) پہلگام فالس فلیگ نے بھارتی فوج کو پاگل کردیا۔ اہلکار بوکھلاہٹ میں لڑ پڑے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 5 سکھ فوجی ہلاک۔ ذرائع کے مطابق جاپالہ بریج ۔ بارامولا سیکٹر میں بھارتی فوج کی2 یونٹس کے درمیان دو بدو لڑائی ۔ واقعہ دوران پٹرولنگ کے دوران پیش آیا۔ اس […]

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا، جانئے تفصیل اور تاریخ بارے

لاہور ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کی تقسیم کی تاریخ سامنے آگئی۔ ایک حالیہ پیشرفت میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 کے تحت جدید ترین لیپ ٹاپس کی تقسیم کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں پنجاب بھر […]

اتفاق رائے کے بغیر کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو نے نے نہروں کے مسئلے کو اہم سمجھا۔ نہروں کا معاملہ پورے ملک کیلئے اہم تھا۔ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات میں موجود تھا۔ طے ہوگیا تھا جب تک اتفاق نہیں ہوگا کوئی نئی نہرنہیں بنے […]