اہم خبریں

بھارت نے ہمیشہ اپنے ہی لوگوں کو مارکر الزام پاکستان اور کشمیریوں پر لگایا، رہنماصدرکشمیریوتھ الائنس ڈاکٹرسیدمجاہدگیلانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماصدرکشمیریوتھ الائنس ڈاکٹرسیدمجاہدگیلانی نے کہا ہے کہ بےبنیاداورجھوٹےالزامات لگانابھارت کاپراناوتیرہ ہے۔ بھارت نےمختلف مواقعوں پرمقبوضہ کشمیرمیں فالس فلیگ آپریشنزکیے،بھارت نے ہمیشہ اپنے ہی لوگوں کو مارکر الزام پاکستان اور کشمیریوں پر لگایا۔ بھارت ایسےاقدامات کرکےسیاسی فائدہ حاصل کرتاہے۔ بھارت کشمیر میں ایسے اقدامات سے لوگوں کو تنگ کرنے […]

پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےملتان سلطانزکو10وکٹوں سےشکست دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےملتان سلطانزکو10وکٹوں سےشکست دیدی۔ 90رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے باآسانی 6.5اوورز میں حاصل کیا۔ کپتان سعود شکیل 42اور فن ایلن نے 45رنز بنائے ۔ لاہور:ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 17اوورز میں 89رنز پر آوٹ ہوئی ۔ لاہور:کپتان محمد رضوان 44رنز کے ساتھ نمایاں […]

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے اہم سفارتی رابطہ، پاکستان کی امن کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزیراعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں جنوبی ایشیا کی موجودہ صورتحال، خطے میں قیامِ امن اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے گفتگو کے دوران پاکستان کی امن کے لیے کی […]

سکھ فیصلہ کرچکےہیں وہ پاکستان کیخلاف نہیں لڑیں گے،رہنماتحریک خالصتان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماتحریک خالصتان پرم جیت سنگھ پمانے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ شروع ہونےکاپتہ نہیں لیکن بھارت تیاری کررہاہے۔ ساری دنیامیں بھارت بری طرح ایکسپوزہورہاہے۔ بھارت الزامات لگاکرپاکستان کوپھنسانےکی کوشش کررہاہے۔ بھارتی حکومت2لاکھ سےزائدسکھوں کوقتل کرچکی ہے۔ تحقیقات میں ثابت ہوچکاپلوامہ اورسمجھوتہ ایکسپریس واقعہ میں بھارت […]

ایل او سی پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب جاری، ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پہلگام فالس فلیگ،پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کواپٹر مار گرایا۔ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک ہی روز میں بھارتی فوج کے 2کواڈ کواپٹر مار گرائے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب جاری۔ پاک فوج نے […]

ہم حکومت کیساتھ نہیں،اس کےپاس مینڈیٹ ہی نہیں ہے،عمران خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گورکھ پورناکہ پرمیڈیاسےگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان نےپیغام بھیجاہے،2وکلاکوبھی ملاقات کی اجازت ملی۔ جووکلااندرگئے،ان کوکسی نےبلاکرہی ملاقات کرادی۔ آج خفیہ طریقےسے4وکلااندرچلےگئے،عمران خان کوبتائیں گےایسےوکلاسےملنےسےانکارکریں جومقدمات نہیں دیکھ ر ہے۔جووکلااندرجاتےہیں ہمیں کیاپتہ وہ کیامعلومات دیتےہیں۔ عمران خان نےخودوکلاسےپوچھ لیا وہ کیسےاندرآتےہیں۔ عدالتی […]

اس بارجیسےکوتیسانہیں بلکہ اینٹ کاجواب پتھرسےدیاجائےگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاق کی علامت سینیٹ نےاتحادکرکےدنیاکوپیغام دیا۔ سعودی عرب،یواےای،قطر،چین،آذربائیجان کےوزرائے خارجہ سےرابطہ کیا۔ ہم نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بارے آگاہ کیا۔ قریبی دوست ممالک کو بھارتی بے بنیاد الزامات کے بارے بھی آگاہ کیا۔ چین اورترکیہ […]

پہلگام واقعہ کو7دن گزرگئےلیکن بھارت نےٹھوس شواہد نہیں د یئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کوسپورٹ کررہاہے۔ پہلگام واقعہ کو7دن گزرگئےلیکن بھارت نےٹھوس شواہد نہیں دیے۔ بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کوآئی ای ڈیزاوردیگرہتھیارفراہم کررہاہے۔ بھارت پاکستان سمیت خطےمیں دہشتگردی پھیلارہاہے۔ بھارت پاکستان پرپہلگام واقعہ کاجھوٹاالزام لگارہاہے۔ بھارت […]

بھارت کی جارحیت کے بعد عمران خان کا بڑا بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )ہم بھارت کے خلاف متحد ہیں، بھارتی جارحیت کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے وکلاء فیصل چوہدری، عثمان ریاض گل، ظہیر عباس، محمود جوئیہ اور ہارون نواز نے ملاقات کی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد فیصل چوہدری نے راولپنڈی […]

سیکورٹی فورسز کاضلع کیچ کے علاقے تربت میں آپریشن ،تین دہشتگرد واصل جہنم

کیچ ( اے بی این نیوز    )سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے علاقے تربت میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا تعین کیا گیااور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کوواصل جہنم کر دیا گیا۔ مارے گئے دہشت گردوں […]