بھارت پاکستان سمیت کئی ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے موجودہ صورتحال پر دو ست ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے 90 ہزار جانوں کی قربانی دی دہشت گردی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات […]
بھارت حملے سے پہلے ہی پسپا، رافیل طیاروں کی اڑان،پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی جوابی پرواز،دشمن دم دبا کر فرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارتی ائیر فورس کے چار رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ جموں کشمیر میں پٹرولنگ کی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ائیر فورس کے طیاروں نے ہندوستانی ائیر فورس کے ان جنگی جہازوں کی فوراً نشان دہی کر لی۔ پاکستانی ائیر فورس کی بروقت اور […]
بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر کھڑا ہے، رہنماتحریک خالصتان گرپتونت پنوں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنماتحریک خالصتان گرپتونت پنوں اگربھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو یہ مودی کی آخری جنگ ہوگی۔ پنجاب بھارتی تسلط سے آزاد ہوگا اور نیاملک بنے گا۔ بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر کھڑا ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ میں خالصتان ریفرنڈم کی تحریک ڈالے۔ پاک […]
بھارت طاقت استعمال کرے گا، ہم اس سے زیادہ ہی استعمال کریں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصفنے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کلیش کی صورتحال بالکل نظر آرہی ہے۔ بھارت جس طرح کا قدم اٹھائے گا اسی طرح جواب دیا جائے گا۔ بھارت طاقت استعمال کرے گا، ہم اس سے زیادہ ہی استعمال کریں گے۔ کشیدگی […]
بھارت کے طوطے اڑ گئے ،پاک فوج کی سیالکوٹ، نارووال ، ظفروال اور شکر گڑھ سمیت دیگر علاقوں میں بھرپور جنگی مشقیں جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پہلگام فالس فلیگ آپریشن، پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پرپاک فوج کی جنگی مشقیں جاری۔ جنگی مشقوں میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا۔ یہ جنگی مشقیں سیالکوٹ، نارووال ، ظفروال اور شکر گڑھ سمیت دیگر علاقوں میں کی جا رہی ہیں۔ […]
بھارت پر لرزہ طاری،پاکستان کے حق میں سکھ گلو کارہ کے گانے پر پابندی عائد کر دی گئی، دیکھئے ویڈیو گانا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پہلگام فالس فلیگ ،پاکستان کی محبت میں سکھ گلوکارہ کے گانے پر پابندی عائد۔ پاکستان کی محبت میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا گل کے گانے کی دھوم۔ گانے کے آغاز ’’اسیں مُردہ باد نئیں کہہ سکدےبُھل کے وی پاکستان نوں‘‘ سے ہوتا ہے۔ پاکستان کی محبت […]
لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا دندان شکن جواب، دشمن کا بھاری نقصان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن کی چیک پوسٹیں تباہ۔بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کا سیاچن سے بحیرہ عرب تک وطن کے دفاع کے لیے تیار اور تیار پاکستانی […]
سرحدوں پرٹینشن ہےڈرنانہیں بہادری سے مقابلہ کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بارڈرزپرٹینشن ہےڈرنانہیں بہادری سے مقابلہ کریں گے۔ ہم سب افواج پاکستان کےساتھ کھڑےہیں۔ ہم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح افواج کیساتھ کھڑےہیں۔ ہرچیزکابہادری سےمقابلہ کرناہے۔ یہاں سےپاک فوج کوجواب جاناچاہیے قوم کےبیٹے اوربیٹیاں آپ کیساتھ کھڑےہیں۔ اگرکوئی کہےکہ وردی والےپرگولی چلاؤ […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ۔ 29اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے کیانی اور منڈل سکیٹر میں بلااشتعال فائرنگ […]
قبل از حج آپریشن کا آغاز،پہلی پرواز پی کے 747 عازمین کو لے کر مدینہ روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور سے پی آئی اے کی قبل از حج پروازوں کا آغاز ہو گیا ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قبل از حج آپریشن کے لئے لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 747 رات 10 بج کر تیس منٹ پر 329 عازمین حج کو لے کر […]