اہم خبریں

پٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا گیا،جا نئے نئی قیمتوں بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2.2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]

بھارت کی فوج میں بغاوت،عسکری قیات کا مودی کے احکامات ماننے سے انکار، بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ تبدیل

دہلی ( اے بی این نیوز  )شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔بھارتی فوجی قیادت تاش کے پتوں کی طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگی، ایک کے بعد ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کی تنزلی کی گئی۔مودی سرکار کو اعلیٰ عسکری قیادت کی طرف سے صاف […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن،بھارت کا مکروہ چہرہ اور گھنائونی سازش بے نقاب،را کی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پہلگام واقعہ بھارت کا فالس فلیگ آپریشن ثابت ہو گیا، را کی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئیں۔ را کی ہدایات میں آپریشن کے مقاصد اور پروپیگنڈے کی مکمل تفصیلات شامل ہیں۔ خفیہ دستاویز کے مطابق آپریشن کے تحت آزاد کشمیر میں محدود کارروائی کا منصوبہ بنایاگیا۔ پاکستان کو غیرمستحکم […]

وزیراعظم سے امریکی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، شہباز شریف نے بھارت کے اشتغال انگیز رویے کو تشویشناک قراردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ ۔ وزیراعظم شہبازشریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔ وزیراعظم نے مارکو روبیو کو پہلگام واقعے کے بعد پیشرفت پر پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ پاکستان کا تمام شعبوں میں امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکرکام […]

پی ایس ایل ،لاہورقلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف

لاہور ( اے بی این نیوز  )پی ایس ایل ،لاہورقلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف۔ لاہورقلندرز نے 6وکٹوں پر 209رنز بنائے ۔ لاہورقلندرزکی جانب سے فخرزمان نے 44اور سکندر رضا نے 39رنز بنائے ۔ سیم بلنگز 38،ڈیرل مچل 28، محمد نعیم 25اور عبداللہ شفیق نے 22رنز بنائے ۔ لاہور:جیسن ہولڈر اور […]

مودی اپنی سیاست بچانے کے لئے دونوں ملکوں کی عوام کو جنگ کی آگ میں دھکیل رہا ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد بین الاقوامی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور خطے کے امن پر بات چیت کی گئی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بھارت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ […]

ہم تیار ہیں آزمانا نہیں،کسی بھی بھارتی مہم جو ئی کا بھرپور جواب دیا جائیگا، پاک فوج کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اورسلامتی کیلئےکسی بھی حد تک جائیں گے۔ ہم پاکستان کی خودمختاری کاہرقیمت پردفاع کریں گے۔ پاک افواج پوری طرح کسی بھی محاذپرخطرےکاجواب دینےکیلئےتیارہیں۔ قوم متحدہے،تمام جماعتوں کاعزم ہےکسی بھی کارروائی کابھرپورجواب دینگے۔ پاکستان کی […]

332غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ،پی اے سی نے چیئرمین پی اے آر سی کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا ۔ سید حسین طارق نے کہا کہ ہر دو مہینے میں سیکرٹری تبدیل ہوجاتا ہے تو سیکرٹری نے کام کیا کرنا ہے؟ ان کو سال ڈیڑھ کام کرنے دیا جائے تاکہ ان کی کارکردگی تو دیکھ سکیں۔ کمیٹی […]

سونے کی قیمت ہزاروں روپے نیچے گر گئی،جانئے کتنا سستا ہوا

کراچی ( اے بی این نیوز  )  ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس نے شہریوں اور سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا، تاہم آج کی تبدیلی نے ایک مختلف رجحان پیش کیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی […]

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز  )  پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ ایونٹ کے 19ویں میچ میں دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے […]