پاکستان نے ریڈیو پر بھارتی گانوں کی نشریات کو بند کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی بی اےنےپاکستانی ایم ایف ریڈیوسٹیشنزپربھارتی گانوں کی نشریات بندکردیں۔ وزیراطلاعات کا بھارتی گانوں کی نشریات بند کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم ۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ پی بی اے کا اقدام قوم کے جذبات کی بھرپورترجمانی کرتا ہے۔ ہم سب آزمائش کی گھڑی میں متحد ہیں۔ فیصلہ […]
سونے کے نئے ریٹس آگئے،جا نئے فی تولہ کیا قیمت مقرر کی گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )فی تو لہ سونے کی قیمت کم قیمت کے درمیان پاکستان میں 318000 روپے ہے۔ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 3400 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے ، جس میں فی تولہ کی شرح 345،800 روپے ہے۔ دریں اثنا ، دس گرام سونا بھی 296،467 روپے پر چڑھ گیا۔ Latest […]
مودی کو لینے کے دینے پڑ گئے ،بھارت کی جنگی کمر ٹوٹ گئی،فرانس کا رافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فرانس کا بھارت کو رافیل طیاروں کا سورس کوڈ دینے سے انکارنئی دہلی :بھارت کو رافیل جنگی طیاروں میں مقامی ساختہ دفاعی ٹیکنالوجی شامل کرنے کے لیے مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ فرانس نے طیاروں کا سورس کوڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، بھارت […]
اسلام آباد میں بڑی سفارتی بیٹھک ،چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں بڑی سفارتی بیٹھک ،چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرا دی ۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات۔ وزیراعظم کا صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔ وزیراعظم کا جنوبی ایشیا کی صورتحال […]
پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا،صدر مملکت ،وزیر اعظم کا عزم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پہلگام حملے کے بعد سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کا بھارت کے جارحانہ رویہ اور اشتعال انگیز بیانات […]
کسی کوغلط فہمی نہیں ہونی چاہیے،بھارت کی فوجی مہم کافوری جواب دیاجائےگا،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر

ٹلہ رینج (اے بی این نیوز )آرمی ک چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ کسی بھی ہندوستانی فوجی مہم جوئی کا جواب فوری اعلیٰ سطح ، پر دیا جائے گا۔پاکستان علاقائی امن چاہتا ہے ، لیکن قومی مفادات کے تحفظ کے لئے ہماری تیاریاں اور عزم غیر متزلزل ہیں۔ پاکستان فوج کے محکمہ برائے تعلقات […]
امریکی وزیردفاع کابھارتی وزیردفاع سےٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی وزیردفاع کابھارتی وزیردفاع سےٹیلیفونک رابطہ،بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کےدرمیان پاک بھارت کشیدگی پربات ہوئی۔ امریکی وزیردفاع نےپہلگام واقعےمیں جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیا۔ مزیدپڑھیں :اسلام آباد میں گھنگھور گھٹا ،دن میں اندھیرا چھا گیا، آندھی طوفان ، موسلا دھار بارش
اسلام آباد میں گھنگھور گھٹا ،دن میں اندھیرا چھا گیا، آندھی طوفان ، موسلا دھار بارش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں گہرے بادل ،دن میں اندھیرا چھا گیااسلام آباد میں آندھی طوفان ، موسلا دھار بارش شروع ہو گئی۔ سخت گرمی میں اللہ کی جانب سے باران رحمت ہو نے کی وجہ سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ بہت سارے اسلام آباد کے باسی سیاحتی مقامات کی […]
پہلگام فالس فلیگ آپریشن،بی بی سی ناقابل تردید ہو لناک انکشافات سامنے لے آیا،بھارت کا خود ملوث ہو نا ثابت

اننت ناگ ( اے بی این نیوز )جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے پہلگام میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق حملہ آور مبینہ طور پر سرحد پار بیٹھے عناصر کی سرپرستی میں آئے تھے اور انہوں نے بھارتی علاقے […]
جنگ ہو نے کی صورت میں آپ نے کیا کرنا ہے،ایسی معلومات جن کے بارے علم ہو نا ہر پاکستانی کی ضرورت ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سول ڈیفنس آفیسر شاہد رحمان نےتبایا کہ کہ سول ڈیفنس کا ادارہ یونین کونسل کی سطح تک کسی بھی جنگی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ یونین کونسل میں 30 سے 60 رضاکار ہیں جنہیں پوسٹ وارڈنز اور وارڈنز کا درجہ دیا جاتا ہے اور […]