اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،گرمی شدید ہو نے پر شیڈول پر نظر ثانی کا عندیہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔لاہور ( ) بچوں کے لیے خوشخبری ہے کہ چلچلاتی موسم میں اب انہیں سکول نہیں جانا پڑے گا، محکمہ تعلیم نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے […]

خان پور ڈیم، بارش طوفان، سیاحوں کی 2 کشتیاں الٹ گئیں، 5 سے 6 افراد لاپتہ،کچھ خواتین اور بچوں کو بچا لیا گیا

خان پور ( اے بی این نیوز    )خان پور ڈیم میں سیاحوں کی 2 کشتیاں الٹ گئیں، 5 سے 6 افراد لاپتہ ہو گئے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کا کہنا ہے کہ کشتیوں میں سوار 5 سے 6 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں، لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع […]

لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آندھی اور بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آندھی اور بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 21ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم خراب موسم کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا […]

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں طوفانی باد و باراں،100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں بارش کے باعث متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی کا عمل جاری ۔ بارش اور طوفان کے باعث 100 سے زائد فیڈرز متاثر ہوئے، ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو ٹیموں نے قلیل وقت میں 80 % سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کر دی ہے۔ […]

بھارت کوئی مس ایڈونچرکرتاہےتومنہ توڑ جواب دینےکی صلاحیت رکھتےہیں،وزیراطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی اقدام کےبارےمیں عالمی برادری کوبروقت آگاہ کیا۔ 2019میں پلوامہ کاڈرامہ رچایاگیا۔ ہم نےبھارتی پائلٹ کوپکڑکرفنٹاسٹک کپ آف ٹی پیش کیا۔ افواج پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کیلئے مکمل تیار ہیں۔ پاک فوج ہمیشہ اپنےدفاع کےحق کواستعمال کرتی ہے۔ گودی میڈیاکی ہمیں کوئی پرواہ […]

پہلگام میں جو بھی ہوا وہ بھارتی سکیورٹی کے اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوا،سابق سربراہ ’’را ‘‘

دہلی ( اے بی این نیوز    )سابق سربراہ ’’را ‘‘امرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہو۔ معاملے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں۔ پہلگام میں جو بھی ہوا وہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوا۔ پہلگام حملے میں کشمیریوں کا کوئی […]

وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا قافلہ حادثے کا شکار

مری ( اے بی این نیوز    )وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا قافلہ حادثے کا شکار۔ حادثہ مری کی حدود میں پیش آیا، پروٹوکول کی گاڑی متاثر، ذرائع کے مطابق ۔ وفاقی وزیر امیر مقام کی گاڑی کے قافلے کو حادثہ، علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔ سٹاف کے مطابق انجینئر امیر مقام حادثے […]

گجرات کے قصائی مودی نے دریا ئے سندھ پر حملہ کیا ہے،اگر پانی بند ہوا تو پھر اُنکا خون بہے گا، بلاول بھٹو

میر پور خاص (    اے بی این نیوز     )بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن میں کچھ قوتیں چاہتی تھیں کہ پی پی کانمائندہ الیکشن جیت نہ سکے۔ میرپورخاص کےعوام مشکل وقت میں ہمارےساتھ کھڑےرہے۔ عوام نےفیصلہ دیاپیرکانہ میرکاووٹ تیرکا۔ آپ نےان تمام سازشوں کوشکست دیکر ہمیں کامیاب کرایا۔ آپ لوگوں نےہماراساتھ دیاتو ہم نے ملک میں جمہوریت […]

سیما حیدر کے حوالے سے نئی ڈیویلپمنٹ سامنے آگئی،وکیل کا وضاحتی بیان،سیما کی مودی سے اپیل

نئی دہلی( اے بی این نیوز     )سیما حیدر کے وکیل ، جو پاکستان سے غیر قانونی طور پر ایک ہندوستانی نوجوان سے شادی شدہ ہیں ، کا کہنا ہے کہ انہوں نے سناتن دھرم (ہندو مذہب) کو قبول کیا ہے اور اس کا دہشت گردی کے حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کے وکیل ، اے […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، سوشل میڈیا پر ’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں ٹاپ ٹرینڈ اور عوام کی آواز بن گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پہلگام فالس فلیگ آپریشن سوشل میڈیا پر ’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی کی زبان میں […]