اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، طبی معائنے کیلئے پمز ہسپتال لا یا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، طبی معائنے کیلئے پمز ہسپتال لایا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کا پمز ہسپتال میں ابتدائی طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے مولانا فضل الرحمان کو الٹراساؤنڈ کرانے کی ہدایت کر دی۔ مولانا فضل الرحمان کی صحت بہتر بنانے کے لیے ڈاکٹرز کی مکمل نگرانی […]

کیسپرسکی نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے بنائے گئے پاسورڈ ز کے حوالے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاس ورڈ کے اس عالمی دن پر، کیسپرسکی نے صارفین کو اے آئی پاس ورڈ جنریشن کے خلاف خبردار کیا ہے کیونکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تیار کردہ پاس ورڈ اتنے محفوظ نہیں ہو سکتے جتنے کہ وہ نظر آتے ہیں۔ عام ناموں، لغت کے الفاظ اور ہندسوں کے مشترکہ امتزاج […]

بنگلہ دیش کے میجر جنرل کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی،7 بھارتی ریاستوں پر قبضہ کرنے کا مشورہ

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز    )بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قریبی ساتھی کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی۔ بنگلہ دیش رائفلز کے سابق سربراہ میجر جنرل ریٹائرڈ فضل الرحمان کی فیس بک پر دھماکہ خیز پوسٹ۔ میجر جنرل فضل الرحمان نے کہا بھارت پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلہ دیش کو چاہیے وہ 7 بھارتی […]

مودی با ئولا ہو گیا، فوجی قیادت میں ناکام نئی صف بندی، کو ئی جنرل گر فتار،کسی کو کالا پانی بھیج دیا،ہوشربا رپورٹ

دہلی ( اے بی این نیوز    )بھارتی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی۔ لیفٹیننٹ جنرل ایس ڈی رانا کو ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹادیاگیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایس ڈی رانا کالاپانی میں جبری بھیج دیئے گئے۔ دور دراز علاقے میں تبادلہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دستاویزات سے جوڑا جا […]

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ،تازہ ر پورٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ،تازہ ر پورٹ جاری۔ تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد76 ہزار 900کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک ہے، ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 48ہزار 500 کیوسک اور اخراج 32 ہزار […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ۔ فیصلہ خواجہ آصف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں بھارت کے جارحانہ عزائم پر تفصیلی بحث ہوگی۔ بھارتی ممکنہ جارحیت اور فالس فلیگ آپریشن کی مذمت کی جائے گیْ۔ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور […]

مودی کیخلاف سکھ برادری باہر نکل آئی، مظاہرین نےبھارتی وزیر اعظم کی تصویر تار تار کر دی

لندن ( اے بی این نیوز    )پہلگام فالس فلیگ آپریشن ، لندن میں سکھوں کا مودی کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ۔ لندن میں سکھ مظاہرین کا بھارتی پرچم اور مودی کی تصویر پر شدید ردِعمل۔ بھارتی وزیراعظم کی تصویر کو لندن میں مظاہرے کے دوران تار تار کر دیا گیا۔ سکھوں کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر […]

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کا بھارت کوبا ضا بطہ سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کا بھارت کوبا ضا بطہ سفارتی نوٹس دینے کا فیصلہ ۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ۔ وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کر لیا۔ […]

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند،ائیر انڈیا نے رونا شروع کر دیا،سالانہ 600 ملین ڈالر کا نقصان، سبسڈی مانگ لی

ممبئی ( اے بی این نیوز    )ائیر انڈیا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان کی فضائی حدود سے پابندی ایک سال تک جاری رہتی ہے تو اسے تقریباً 600 ملین ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ اس نقصان کی تلافی کرے، ایئر انڈیا نے […]

مودی سرکار کی ہمنوا بھارتی سپریم کورٹ نے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کے لیے درخواست مسترد کر دی

دہلی ( اے بی این نیوز    )بھارتی عدلیہ مودی سرکار کی ہمنوا بھارتی سپریم کورٹ نے پہلگام واقعے کی تحقیقات کے لیے درخواست مسترد کر دی تین کشمیریوں نے بھارتی سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست دائر کی تھیدرخواست میں پہلگام ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست کی گئی تھی . […]