بھارتی فوج کے حوصلے ٹوٹ چکے، مودی نے پاکستان پر حملہ کیاتو پنجاب اور سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،سکھ راہنما گرپتونت سنگھ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سکھ راہنما گرپتونت سنگھ نے کہا ہے کہ مودی نے پاکستان پر حملہ کیاتو پنجاب اور سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اےبی این نےپروگرام’’ڈیبیٹ@8‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بھارت جب سمجھے گا کہ جواب نہیں آئے گا، تب حملہ کرے گا۔جس جگہ مودی پہنچ چکا […]
سوات،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات ( اے بی این نیوز ) سوات،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ مزید پڑھیں :سونے کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر گرنا شروع ہو گئی،آج کے ریٹ کے بارے جا نئے
نریندرمودی نے4ووٹوں کیلئے یہ ساراڈرامہ رچایاہواہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یں یہ نہیں کہہ سکتا کہ خطرہ ٹل گیا ہےیا کم ہوگیاہے۔ بھارت نےعالمی برادری کےسامنےپاکستان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔ بھارت پرعالمی سطح پرپہلےسےزیادہ دباؤبڑھا۔ بھارت کوعالمی سطح پروہ موقف نہیں ملاجس کی وہ توقع کررہےتھے۔ نریندرمودی نے4ووٹوں کیلئےساراڈرامہ رچایاہواہے۔ امریکی […]
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے خوشخبری ، الیکٹرک ٹرام سروس شروع کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں الیکٹرک ٹرام سروس شروع کی جائے گی۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں الیکٹرک ٹرام سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر کے پبلک ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کو جدید اور سرسبز بنانے کی وسیع […]
ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ۔ ملک میں مہنگائی مسلسل تیسرے ماہ بھی وزارت خزانہ کےتخمینوں سےکم رہی۔ اپریل میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح مزیدکم ہوکر0.28 فیصد پر آگئی ۔ مار2025میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح0.69فیصد رکارڈ کی گئی تھی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2024 […]
سونے کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر گرنا شروع ہو گئی،آج کے ریٹ کے بارے جا نئے

کراچی ( اے بی این نیوز )ا یک تولہ سونا 1300روپے سستا ہو گیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ44ہزار500روپے ہو گئی ۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1114روپے کی کمی ۔ سونے کی دس گرام قیمت 2لاکھ95ہزار353روپے پرآ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں13ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 3263ڈالرہوگیا۔ مزید پڑھیں :جنگ مسلط کرنےکی کسی […]
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا کل ضلعی کچہری میں مکمل ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا کل ضلعی کچہری میں مکمل ہڑتال کا اعلان،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے مطابق پولیس کا ضلعی کچہری میں داخلہ بند رہےگا۔ وکیل عدنان عباسی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ملزمان کو کٹہرے میں لایاجائے۔ پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔ تاحال […]
جنگ مسلط کرنےکی کسی بھی کوشش کایقینی اورفیصلہ کن جواب دیاجائےگا،کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس انعقاد پذیر ہو ئی۔خطے کی موجودہ صورتحال کا جائزہ ، بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی زیر غور آ ئی۔ فورم کا کسی بھی جارحیت کیخلاف ملکی خود مختاری کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ۔ آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج […]
مودی کا ڈرامہ،بھارتی میڈیا نے پردہ چاک کر دیا،کشمیرکوداؤپرلگادیا گیا ہے،انڈین صحافی

پہلگام ( اے بی این نیوز )بھارتی رپورٹرارچناتیواری نےپہلگام فالس فلیگ آپریشن کابھانڈاپھوڑتےہوئےزمینی حقائق بےنقاب کرد یئے۔ یہ حقائق بھارتی رپورٹرارچناتیواری کےسامنےکشمیری ڈرائیورنےبیان کیے۔ یہ گفتگوبھارتی ر پورٹرارچناتیواری نےحقائق جانےکیلئےریکارڈکی۔ کشمیری ڈرائیور نے کہا کہ بھارتی چینلزدن رات جھوٹاپروپیگنڈاپھیلانےمیں مصروف ہیں۔ ارچناتیواری نےسوال کیا کہ 6دن کےشادی شدہ جوڑےپرحملہ اورلڑکےکی موت کیا جھوٹ تھی؟ ہاں یہ سب […]
ہماری نالائقیوں اور بھارتی سازشوں کے نتیجے میں بنگلہ دیش بن گیا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پورا خطہ اس وقت افسوس ناک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ہندوستان میں اکھنڈ بھارت کے حامیوں کواپنی سوچ پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ہماری نالائقیوں اور بھارتی سازشوں کے نتیجے میں بنگلہ دیش بن گیا۔ ہم نصف دہائی تک بنگلہ دیش سے […]