اہم خبریں

میٹا کا بڑا سنگ میل،واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سےمتجاوز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیلی فورنیا ، میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ واٹس ایپ کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد 3 بلین (3 ارب) سے تجاوز کر گئی ہے، جس سے یہ دنیا کی چند سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپس میں شامل ہو […]

بابر اعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ایک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ پی ایس ایل میں 50 کیچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یہ اعزاز بابراعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے […]

اپنی زمین اپنا گھر اسکیم، آپ اہل ہیں یا نہیں؟ اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آج “اپنی زمین، اپنا گھر” کے عنوان سے ایک انقلابی ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد صوبے کے غریب اور بے گھر افراد کو مفت رہائشی پلاٹ فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 2 ہزار پلاٹس دیے جائیں […]

پاکستان کے شہیر آفریدی کی شاندار فتح،بھارتی باکسر کو پروفیشنل باکسنگ مقابلے میں شکست دیدی

تھائی لینڈ ( اے بی این نیوز ) پاکستان کے باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ کو ایک شاندار پروفیشنل باکسنگ مقابلے میں شکست دے کر نہ صرف ایک اہم فتح حاصل کی بلکہ اپنی عالمی درجہ بندی میں بھی نمایاں ترقی کی۔ مقابلہ تھائی لینڈ میں منعقد ہوا، جہاں ترجوت سنگھ چوتھے […]

بھارت کی جانب سے صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام بھی بلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں اور شخصیات کے خلاف جاری سوشل میڈیا پابندیوں کے تحت عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے، جس پر بھارتی صارفین نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا […]

بھارت میں وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا چینلز بلاک کر د یئے گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بھارت میں وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا چینلز بلاک کر دیئے گئے۔بھارت میں پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا چینلز کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ بھارت […]

یو ٹیلیٹی سٹورز کے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا گیا،برطرف ملازمین نے احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) وزارت پیداوار نے یوٹیلیٹی سٹورز کے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ حکام نے وزارت پیداوار نے 3500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین نے اپنی برطرفی پر احتجاج کی کال دے دی ہے۔ آل پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز […]

قومی دفاع کے عظیم مقصد کے لیے اختلافات کو پس پشت ڈالنا اچھی روایت ہے، نواز شریف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی دفاع کے عظیم مقصد کے لیے اختلافات کو پس پشت ڈالنا اچھی روایت ہے۔ سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی دفاع کے عظیم مقصد کے لیے اختلافات کو […]

9 مئی واقعات،سپریم کورٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی ہے۔آج سماعت کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ سینیٹر اعجاز چوہدری نے لوگوں کو اکسایا اور وہ بھی سازش کا حصہ […]

عمران خان نےجیل کےاندرسےبھی مودی کوللکارا،قوم کےاتحادکی بات کی،شیخ وقاص

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مودی کےایکشن نےپاکستانی قوم کویکجاکردیاہے۔ بانی نےجیل کےاندرسےبھی مودی کوللکارا،قوم کےاتحادکی بات کی۔ بارڈرپرلڑنےوالےہرفوجی کیساتھ کھڑےہیں،حکومت کیساتھ نہیں۔ بانی پی ٹی آئی سمجھتےہیں یہ قوم کےاتحادکاوقت ہے۔مودی کےایکشن نےپاکستانی قوم کویکجاکردیاہے۔ بھارتی پروپیگنڈےکامقابلہ کرنےکیلئےحکومت نےکیااقدامات کیے؟ حکومت کواےپی سی بلانی چاہیےجس میں […]