اہم خبریں

چین کے بعد ترکیہ کابھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چین کے بعد ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی کھل کر حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران ترک سفیر نے خطے میں امن قائم رکھنے اور کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔ ترک سفیر نے […]

زمین لرز اٹھی ، زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انڈونیشیا کے علاقے سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی، تاہم سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔ انڈونیشیا کی موسمیاتی اور ارضیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 109 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع […]

مودی جی یہ کیا کر دیا ‘’ میری دنیا ہی اُجڑ گئی،اداکارہ اُشنا شاہ کے مودی حکومت پر طنز کے وار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارتی حکومت کی جانب سے پہلگام حملے کے بعد پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے متعدد پاکستانی فنکاروں اور کرکٹرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت میں بلاک کیے جانے پر معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ نے طنزیہ انداز میں ردعمل دے کر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل […]

مشہور زمانہ گاڑی سپورٹیج کی قیمت میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی ، خریدنے کے خوہشمندوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی – پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! معروف آٹو کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مشہور گاڑی Kia Sportage L کی قیمتوں میں 18 لاکھ روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کمی کمپنی کی جانب سے ہائبرڈ SUV مارکیٹ […]

پاکستان پیپلز پارٹی 23 سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ کی تازہ ترین پارٹی پوزیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (PPP-P) 23 سینیٹرز کے ساتھ ایوانِ بالا کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 19 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور پاکستان تحریک انصاف (PTI) 16 نشستوں کے […]

مختلف محکموں میں سرکاری اسامیوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) نے صوبہ پنجاب کے مختلف سرکاری محکموں میں بھرتی کے لیے منعقدہ امتحانات کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کامیاب امیدواروں کی فہرستیں کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمپیوٹر کی […]

بھارت کاایک اور جارحانہ اقدام ، پاکستان سے ڈاک اور پارسل کے تبادلے معطل کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی/اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) – بھارت نے پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایک اور جارحانہ قدم اٹھاتے ہوئے فضائی اور زمینی راستوں سے ڈاک اور پارسل کے تبادلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کے داخلے پر […]

عوام ہوشیار ! یہ انجکشن ہرگز نہ خریدیں! الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) – ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (DRAP) نے خون کے امراض کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے جعلی “روہپیلک” (RhoPhylac) انجکشن کے حوالے سے ریپڈ الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں عوام، ڈاکٹرز، اور فارمیسیز کو فوری طور پر اس انجکشن کے جعلی بیچ سے ہوشیار […]

صدر کی جانب سے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ صدر زرداری کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ترمیم کے بعد اب معاوضہ صرف نقد کی صورت میں نہیں بلکہ زمین یا […]

فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی، عدالت کے باہر ماحول کشیدہ

  راولپنڈی( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان اور پارٹی کارکنان کے درمیان انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر شدید تلخ کلامی دیکھنے میں آئی، جس سے موقع پر ماحول کشیدہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، واقعہ اس وقت پیش آیا جب فیاض الحسن […]