اہم خبریں

چھوٹے کاروباری لوگوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرمملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروباری لوگوں کو بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ملے گی، غریب طبقہ پر ٹیکسوں کا بوجھ کم ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملک دیوالیہ ہو چکا تھا مگر آج دنیا ملک کی کامیابی کی […]

بھارت کی جانب سے بلاول بھٹو کا ایکس اکاؤنٹ بھی بلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی حکومت نے تنقید برداشت کرنے کے بجائے سچ کو دبانے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، اور اب پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]

بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب،پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر ڈاکو مینٹری نے سارے راز کھول دئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب کرتے ہوئے مفصل ڈاکومینٹری جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکومینٹری میں پہلگام فالس فلیگ کے اصل محرکات، زمینی حقائق اور بھارت کی طرف سے گھڑے گئے جھوٹے بیانیہ کو اجاگر کیا گیا ہے، ڈاکومینٹری […]

پنجاب حکومت نے اربوں روپے مالیت کامنصوبہ منسوخ کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انسپکشن ٹیم نے اربوں روپے کے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ منصوبے پر پراجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی نے متعدد اعتراضات اٹھائے، جس کے بعد معاہدے کو ازسرِنو ٹینڈر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واسا ذرائع کے مطابق یہ […]

پاکستانی باکسرکا بھارتی باکسر کوشکست دینے کے بعد ایسا خاص تحفہ کہ محبت کی مثال قائم کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھائی لینڈ میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی سکھ باکسر کو شکست دینے کے بعد امن اور محبت کی نئی مثال قائم کی۔ فائٹ کے اختتام پر شہیر آفریدی نے اپنے بھارتی حریف کو سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے […]

وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی موجیں ،تنخواہوں میں بہت بڑااضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ان کی تنخواہیں اراکین پارلیمنٹ کے برابر ہوگی۔ وفاقی وزرا کی تنخواہیں 2 لاکھ 18 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ 19 ہزار روپے کر دی گئی، […]

شوبز انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ،پاکستان کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شوبز انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ،پاکستان کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں پاکستانی فلم اسٹار اور سپر ماڈل اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور ماضی کی مشہور اداکارہ حمیرا عابد انتقال کرگئیں۔ ایمان علی کی والدہ حمیرا عابد علی ایک مشہور اداکارہ رہی ہیں جنہوں نے پی ٹی […]

ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے جنگی ماحول کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے،الجزیرہ کی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الجزیرہ کی تازہ رپورٹ میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور اس سے جڑی بی جے پی کی حکمت عملی کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بی جے پی کی کشمیر پالیسی سخت گیر ہے اور گودی میڈیا کے ذریعے قوم پرستی کے بیانیے کو فروغ […]

ریاض، مختلف وزارتوں کےسیکڑوں اہلکار شک کی بنیاد پر زیرِحراست

ریاض( اے بی این نیوز )سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ مختلف وزارتوں سے تعلق رکھنے والے 358 سرکاری اہلکاروں کو کرپشن کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق زیرِ حراست افراد کا تعلق وزارتِ داخلہ، دفاع، انصاف، تعلیم، بلدیات و ہاؤسنگ، اور پانی […]

سمندر تیزی سے گرم ہونے لگا،ماہرین کی جانب سےخطرے کی گھنٹی بجادی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق دنیا بھر کے سمندر خطرناک حد تک گرم ہو رہے ہیں، اور یہ رجحان دو مخصوص علاقوں میں سب سے زیادہ نمایاں ہے، جو ماحولیاتی نظام اور موسموں میں شدت کا باعث بن رہا ہے۔ یہ تحقیق موسمیاتی ماہر ڈاکٹر کیون […]