ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے، پاکستان کسی صورت پہلا قدم نہیں اٹھائے گا، ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے.نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا تقریب سے خطاب ، کہاپہلگام فالس فلیگ کا مقصد بھارت میں جاری آزادی کی تحریکوں سے […]
بیرون ملک جانے کے خوہشمند بیروزگار پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

پڑھے لکھے بیروزگار پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر، زورگار کی تلاش میں بیرون ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لئےجاپان ملازمت کے مواقع، جاپانی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ برسوں میں ان کے ملک میں پاکستان سے ہنرمند پیشہ ور افراد کی مانگ میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ جاپانی فرم ’پلس ڈبلیو‘ انکارپوریشن، […]
مریم نواز سیاسی مخالف ضرور، لیکن بزدار سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا: شیر افضل مروت

لاہور ( اے بی این نیوز )رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ مریم نواز ان کی سیاسی مخالف ضرور ہیں، لیکن ان کا موازنہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نہیں کیا جا سکتا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی […]
حکومت کا اہم فیصلہ،بھارت سے تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے حالیہ کشیدہ حالات کے پیش نظر بھارت سے ہر قسم کی اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ قومی سلامتی اور عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے کیا […]
راولپنڈی میں دوبارہ واٹر ایمرجنسی نافذ، پانی کا بحران سنگین ہونے لگا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ خانپور ڈیم میں صرف ایک ماہ اور راول ڈیم میں تین ماہ کا پانی باقی رہ گیا ہے۔ واسا حکام نے خبردار کیا ہے کہ بارشیں نہ ہوئیں تو جڑواں شہروں میں پانی کا بحران مزید شدت […]
مودی سرکار کی جڑوں کو ہلا دینے والی تحریک ایک بار پھر پوری طاقت سےسامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ماضی میں مودی حکومت کو ہلا دینے والی کسان تحریک ایک بار پھر پوری قوت کے ساتھ ابھری ہے۔ راکیش ٹکیت کی قیادت میں بھارتیہ کسان یونین کے زیرِ اہتمام ہزاروں کسانوں نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دہلی کی جانب مارچ شروع کر دیا […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ،تفصیل جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے تحت فی تولہ سونا 6,500 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے پر آ گیا، جبکہ اس سے قبل یہ قیمت 3 لاکھ 48 ہزار 700 […]
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی، نئی قیمت کیا ہو گی ؟جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوام کے لیے ایک خوشخبری، مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 10 روپے فی کلوگرام کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 260 روپے سے کم ہو کر 250 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔ یہ کمی قدرتی گیس کی قلت […]
پاکستان نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی ہے۔ اجلاس میں پاکستان […]
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گاڑی کو حادثہ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ پر دلسورہ کے قریب پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں پارٹی کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ سمیت متعدد رہنما شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی […]