اہم خبریں

پاک بحریہ نے بھارتی طیارے P8I کا سراغ لگایالیا،مسلسل نگرانی جاری

کراچی(اے بی این نیوز) ملک کی بحری سرحدوں کے محافظ ادارے پاک بحریہ نے ایک بار پھر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ہمہ وقتی چوکسی کا ثبوت دیتے ہوئے بھارتی جاسوس طیارے P8I کی موجودگی کا بروقت سراغ لگایا اور اسے مسلسل نگرانی میں رکھا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 4 اور 5 مئی کی […]

اس مشکل وقت میں نہ کوئی سنجیدگی اور نہ حکومت توجہ دے رہی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایون میں کوئی بھی ذمہ دار شخصیت یہاں موجود نہیں۔ اس مشکل وقت میں نہ کوئی سنجیدگی اور نہ حکومت توجہ دے رہی ہے۔ وہ قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم تو ایک خاص جذبے کے تحت آئے […]

بھارتی آبی جارحیت،ارسا نے الارم بجا دیا، خریف سیزن کیلئے مجموعی طور پر 21 فیصد پانی کی کمی کا سامنا رہے گا

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی روکنے پر ارسا کا سخت اظہار تشویش۔ بھارت کی جانب سے پانی روکنے سے خریف سیزن کے ابتدائی ماہ میں پانی بحران کا خدشہ ہے۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس۔ ایڈوائزری کمیٹی اجلاس میں ملک میں پانی کی […]

سونا ایک مرتبہ پھر ریکارڈ تو ڑ مہنگا ہو گیا،جا نئے نئی قیمت بارے

کراچی (اے بی این نیوز         )سونے کی قیمتوں میں آج ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 76 ڈالر اضافے سے 3316 ڈالر تک پہنچ گئی۔عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی […]

پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف

راولپنڈی (اے بی این نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات اور گفتگو کی۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا آغاز 2016 میں ہوا، جس کا مقصد بلوچستان کی مختلف سماجی، سیاسی، تعلیمی اور میڈیا نمائندہ شخصیات کو […]

بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار دادمنظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار دادمنظور کر لی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ اعلان جنگ ہوگا۔ بھارت مختلف ملکوں میں سپانسر دہشتگردی میں ملوث ہے۔ کشمیری حق خودارادیت […]

مودی کا جھوٹابیانیہ مسترد ،چین کے بعد ملائشیاکا بھی پہلگام حملے پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پہلگام فالس فلیگ آپریشن، ملائشیا نے مودی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کردیا۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد پوری دنیا پر مودی کی اصلیت عیاں ہو گئی۔ مودی سرکار نے پہلگام جعلی حملے کا ڈرامہ رچا کر بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ کو مزید کمزور کر دیا۔ چین کے […]

متحد ہو کر بھارت کا مکروہ چہرہ اقوام عالم کو دکھائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی جماعتوں کو ان کیمرہ بریفنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی جماعتوں کو ان کیمرہ بریفنگ۔ مودی سرکار کی انتہا پسندی خطے کے امن کے لیے خطرہ قراردیا گیا۔ جعفر ایکسپریس جیسے حملوں میں بھارت ملوث، شواہد عالمی برادری کو دکھائے جائیں گے۔ پہلگام جیسے خود ساختہ حملوں سے […]

نیب کے چار ڈائریکٹرز کو گریڈ 20 سے 21 میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

کراچی( اے بی این نیوز       )نیب کے چار ڈائریکٹرز کو گریڈ 20 سے 21 میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر نیب ہیڈکوارٹرز عاصم لودھی کو ترقی کے بعد ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر نیب لاہور احترام ڈار کو ترقی کے بعد اسی عہدے […]

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد کمی کر دی، نئی شرح 11 فیصد مقرر

کراچی( اے بی این نیوز       )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ میں 100 بیسز پوائنٹس (1 فیصد) کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد نئی شرح سود 11 فیصد ہو گئی ہے۔ یہ شرح 6 مئی 2025 سے نافذ العمل ہو گی۔ اس فیصلے کی بنیادی وجہ […]