اہم خبریں

ہم سیاسی لوگ ہیں، آخری دم تک لڑیں گے، قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے،عمر ایوب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ میں نے ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی کہ الیکشن کمیشن اختیارات سے تجاوز کررہا ہے۔ قانون ہے کہ الیکشن کمیشن صرف 60دن کے اندر درخواست سن سکتا ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر […]

امریکہ کی سیکرٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوئم کو لوٹ لیا گیا،چورتاحال پکڑا نہ جا سکا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز        )امریکہ کی سیکرٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوئم کو لوٹ لیا گیا۔ واشنگٹن میں ریسٹورنٹ پر ڈنر کے دوران چور پرس لے کر فرار ہو گئے۔ کرسٹی نوئم 3 ہزار ڈالر،پاسپورٹ،لائسنس،اپارٹمنٹ کی چابیوں سے محروم ہو گئیں۔ کرسٹی نوئم کا چوری کا اعتراف ،چور کو تاحال پکڑا نہ جا سکا۔ مزید […]

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل،ہوشربا انکشافات،قاتل بارے اہم معلومات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ کے قتل کے حوالے سے مزید جو انکشافات سامنے آئے ہیں ان کے مطابق نامعلوم قاتل ہفتے اوراتوارکی درمیانی شب ڈیڑھ بجے جی ٹین میں عون محمدرضوی روڈ پردوگھروں پرمشتمل نجی ہاسٹل میں گھسا اورڈیڑھ گھنٹہ کارپورچ میں چھپ کربیٹھارہا […]

پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف۔ پشاور زلمی نے 20اوورز میں 8وکٹ کے نقصان پر 147 رنز سکور کئے ۔ بابر اعظم 46،محمد حارث28 اور جوزف نے 24رنز بنائے ۔ حسین طلعت 18،ٹام کوہلر کیڈمور 7 رنز بناسکے۔ مچل اوون 5، صائم ایوب 4 […]

مسلم لیگ ن کو ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے بھی پیچھے ہٹنا پڑا،فیصل چودھری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ اتحادبنانے والے جب تک چاہیں گے اتحاد قائم رہے گا۔ مسلم لیگ ن ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے بھی پیچھے ہٹنا پڑا۔ پروگرام اے بی این نیوز بدلو میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف الیکشن میں ہارتسلیم کرتے […]

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر 2مختلف آپریشنز، 6خوارج جہنم واصل

پشاور (  اے بی این نیوز        )سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر 2مختلف آپریشنز، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز کے دوران 6خوارج جہنم واصل۔ رزمک میں آپریشن کے دوران 5خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے۔ جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران خارجیوں کا سرغنہ ذبیح اللہ ماراگیا۔ خارجی ذبیح اللہ معصوم شہریوں کی ٹارگٹ […]

ڈی ایچ اے اسلام آباد کی جانب سے پراپرٹی ایکسپو اور ڈیجیٹل نیلامی 2025 کا شاندار افتتاح

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )ڈی ایچ اے اسلام آباد کی جانب سے پراپرٹی ایکسپو اور ڈیجیٹل نیلامی 2025 کا شاندار افتتاح.ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) اسلام آباد نے آج جیکرانڈا فیملی کلب، ڈی ایچ اے فیز 2 اور آن لائن پلیٹ فارم dhai-r.com.pk پر تین روزہ “ڈی ایچ اے پراپرٹی ایکسپو اور ڈیجیٹل […]

مائینز اینڈ منرل ایکٹ،عمران خان سے جلدملاقات ،بات واضح ہوجائے گی،علی امین گنڈاپور

پشاور (  اے بی این نیوز        )وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مائینز اینڈ منرل ایکٹ کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ وفاق سمیت کسی کو اختیار دینے کی تجویز دی گئی توثابت کریں ۔ ہماراصوبہ ہے ہم سے زیادہ اس صوبے سے کون وفادار ہے؟ سندھ ،پنجاب،بلوچستان کا جوابدہ نہیں ،اپنے […]

کراچی کنگز کا پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز        )کراچی کنگز کا پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ پشاورزلمی کو کم سکور تک محدود رکھیں۔ کپتان پشاور زلمی بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا چاہ رہے تھے۔ ٹاس آپ کے ہاتھ میں […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ناساز ،لندن میں قیام بڑھا دیا گیا،مسلسل چیک اپ جاری

لندن (  اے بی این نیوز        )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت ناساز ،لندن میں قیام بڑھا دیا گیا۔ نواز شریف دو ہفتے کے نجی دورے پر لندن گئے ، اب قیام بڑھا لیا ہے۔ نواز شریف نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کرا لی ہے، ذرائع کے مطابق نواز شریف کی طبیعت ناساز اور […]