حکومتی اقدامات، توانائی شعبے میں بڑی پیش رفت قرار ،کراس سبسڈی کو کم کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں انڈسٹری سے منسلک کراس سبسڈی میں نمایاں کمی آئی ہے، جسے توانائی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔پاور ڈویژن کے مطابق حکومت کی کوششوں سے اب تک صنعتوں پر عائد کراس سبسڈی […]
افغان باشندوں کی ملک بدری جاری

استنبول (اے بی این نیوز ) ترکیے نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مزید 18 افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، جب کہ مختلف ممالک سے افغان شہریوں کی ملک بدری کا عمل مسلسل جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا اور افغان ذرائع کے مطابق ترکیے میں رہائشی […]
خطے کی صورتحال کشیدہ، پاک فضائیہ الرٹ، جنگی طیاروں کی مشقیں جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ائیر پورٹ اتھارٹی نے فضائی حدود سے متعلق اہم نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف اوقات میں بعض فضائی سیکٹرز کو عارضی طور پر بند رکھا جائے گا۔ جاری کیے گئے نوٹم کے مطابق خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان کی فضائی حدود کی […]
عوامی مینڈیٹ کس کے ساتھ ہےجلد سب پر واضح ہو جائے گا، پی ٹی آئی

پشاور (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا میں حکومتی پالیسیوں کا مرکز و محور عام عوام ہیں اور صوبے میں عوامی امنگوں کے مطابق طرزِ حکمرانی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ یہ بات شفیع جان نے پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کی قیادت میں عوامی طرزِ حکمرانی کا نیا […]
خطہ میں نئی ہلچل ،قطر سے امریکی فوجیوں کو نکلنے کا حکم

دوحہ (اے بی این نیوز ) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں واقع العدید ایئربیس سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بعض امریکی اہلکاروں کو اڈا چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس خبر کے بعد خطے کی صورتحال ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔سفارتی ذرائع نے خبر ایجنسی سے […]
پاکستان تیزی سےعالمی مالیاتی فنانس کاحصہ بن رہا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل اور مالیاتی جدت سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی شریک […]
پی ٹی آئی اور ،پنجاب حکومت آمنے سامنے

لاہور (اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے واضح کیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی جانب سے قانون شکنی کی گئی تو اس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور پولیس تماشائی بن کر کھڑی نہیں رہے گی۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل کوئی […]
اپوزیشن لیڈر کون،جا نئے فیصلہ کب ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے معاملے پر اہم مشاورت مکمل کر لی ہے، جس کے بعد ایوان میں اپوزیشن لیڈر کے نام سے متعلق فیصلہ قریب آتا دکھائی دے رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائدِ حزبِ اختلاف کی تعیناتی […]
برفباری کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (اے بی این نیوز ) ماسکو اس وقت شدید سردی اور بھاری برفباری کی لپیٹ میں ہے، جہاں رواں ماہ موسمی تاریخ کے بڑے ریکارڈ ٹوٹتے جا رہے ہیں اور شہری زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ روسی دارالحکومت میں مسلسل برفباری کے باعث حالات غیر معمولی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]
جنید صفدر کی دوسری شادی ،جا نئے دلہن کا نام اور شادی کی تاریخ

لاہور (اے بی این نیوز )جنید صفدر کی دوسری شادی کی تصدیق ہو گئی ہے اور اس بار دلہن کا نام اور شادی کی تاریخیں بھی منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے زیرِ بحث ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی […]