اہم خبریں

مذاکرات شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی،حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے پر بات ہو گی،نیتن یاہو

تل ابیب (  اے بی این نیوز     ) اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ لبنان کے ساتھ براہِ راست مذاکرات شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ان کے مطابق ان مذاکرات کا بنیادی مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور امن کی راہ ہموار کرنا ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ مذاکرات […]

امریکی وفد کے لیے خصوصی بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں اسلام آباد پہنچا دی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ذرائع کے مطابق امریکی وفد کی آمد سے قبل سیکیورٹی اور لاجسٹک انتظامات کو غیر معمولی سطح پر سخت کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

ہفتے کو مذاکرات میں فریقین دفتر خارجہ میں براہ راست ملاقات کریں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے پہلے مرحلے میں وفود کی علیحدہ ملاقاتیں متوقع ہیں۔ پاکستانی قیادت سے الگ نشستوں میں طے پانے والے امور پر فریقین کو آمنے سامنے بٹھایا جائے گا۔ مذاکرات کا ماحول سازگار رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات ہونگے۔ امریکی وفد بھی دو حصوں […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش،پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد پیش

لاہور (  اے بی این نیوز     ) پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی گئی ہے جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر و نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس قرارداد میں وزیرِاعظم شہباز شریف راسحاق ڈار کو بھی شامل کیا گیا ہے، جبکہ سابق وزیرِاعظم نواز شریف ی قیادت اور […]

لبنان اور اسرائیل کے براہ راست مذاکرات شروع

لبنان (  اے بی این نیوز     )براہِ راست مذاکرات کی تصدیق، جنگ بندی کو واحد راستہ قرار، خطے میں سفارتی سرگرمیوں میں تیزی۔لبنانی قیادت کی جانب سے یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال کو قابو میں لانے کے لیے فریقین کے درمیان براہِ راست رابطے اور مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے۔ بیان میں […]

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگِ میل، شاندار کارکردگی کے ساتھ تاریخ رقم، رنز کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی غیر معمولی بیٹنگ صلاحیت کا لوہا منواتے ہوئے تیز ترین 12000 رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جس […]

درگاہ عالیہ غوثیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے ہیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )روحانیت کا ایک باب بند، گولڑہ شریف میں سوگ کی فضا، عقیدت مندوں کی آنکھیں اشکبار،درگاہ عالیہ غوثیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے ہیں۔ گولڑہ شریف کی معروف روحانی و صوفی شخصیت کے […]

جنگ بندی کے معاملے پر سخت مؤقف، خلاف ورزی پر سخت ردعمل کا انتباہ، خطے میں تناؤ مزید بڑھنے کا خدشہ

تہران (  اے بی این نیوز     )ایران کی پارلیمانی قیادت نے لبنان کو جنگ بندی کا ایک اہم اور بنیادی جزو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس معاہدے کی کسی بھی خلاف ورزی کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا […]

مذاکرات کے راستے میں بڑھتی رکاوٹیں، اسرائیلی کارروائیوں پر عالمی ردعمل، امن کی امیدیں دباؤ کا شکار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کو لے کر صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے، جہاں مختلف عالمی اور علاقائی قوتیں اس عمل پر اثر انداز ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایران کی جانب سے بارہا یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ […]

لبنان کی پاکستان سے مدد کی پکار، خطے میں امن کیلئے سفارتی رابطے تیز، عالمی سطح پر اہم پیش رفت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )لبنان اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی صورتحال اور جاری کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ گفتگو کے دوران لبنان کی جانب سے حملوں کے خاتمے اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست سامنے آئی، جس پر […]