اہم خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے لیے روانگی کیلئے تیار

واشنگٹن (اے بی این نیوز‌) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے لیے روانگی کی تیاری کر رہے ہیں، جہاں وہ اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات پاکستان کی ثالثی میں منعقد ہو رہے ہیں، جنہیں خطے میں جاری […]

لبنان میں تعینات امن مشنز اور شہریوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،ساٹھ ممالک کا مشترکہ بیان

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)لبنان کی صورتحال پر عالمی برادری نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن فوج پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جس کے لیے پاکستان سمیت 60 ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس بیان نے عالمی سطح پر لبنان میں بگڑتی […]

سیکرٹری قانون و انصاف اور ڈی جی نادرا کو نوٹس جاری کردیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)سندھ ہائیکورٹ اینٹی ریپ قانون پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت سرکاری وکیل کی جواب جمع کروانے کے لئے مہلت کی استدعا عدالت نے سیکرٹری قانون و انصاف اور ڈی جی نادرا کو نوٹس جاری کردیئے آئندہ سماعت پر درخواست سے معلومات رکھنے والے افسران کی حاضری یقینی بنائی […]

پاکستان میں یوریا کھاد کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)مشرق وسطی کی صورتحال، گیس کی کمی سے کھاد پلانٹس کی بندش اور بڑھتی طلب پاکستان میں یوریا کھاد کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا خریف 2026 کے دوران یوریا کی طلب اور رسد کی صورتحال نہایت حساس قرار ربیع 2026-27 کے سیزن میں یوریا کی قلت 5 لاکھ […]

ملک بھر میں عوام کے لیے بڑی خوشخبری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،فی لٹر کتنا کم ہو گا ،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)ملک بھر میں عوام کے لیے بڑی خوشخبری متوقع ہے کیونکہ وفاقی حکومت آج ہفتہ وار بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کرنے جا رہی ہے، اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی […]

یومِ دستور پر سینیٹر سرمد علی کا پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )یومِ دستورِ پاکستان کے موقع پر ہم 1973 کے آئین کی متفقہ منظوری کو یاد کرتے ہیں، جو ہماری قومی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور فیصلہ کن سنگِ میل ہے ۔ اس دن نے پاکستان کو ایک جمہوری اور وفاقی آئینی ڈھانچہ دیا۔ یہ تاریخی کارنامہ شہید ذوالفقار علی […]

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 159 رنز سے شکست دے دی

کراچی (  اے بی این نیوز     ) پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 159 رنز سے شکست دے دی، جس نے شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا اور سوشل میڈیا پر میچ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ 247 رنز کے […]

اسلام آباد عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا، وزیراعظم سے دنیا بھر کے راہنماؤں کے ٹیلی فونک رابطے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) اسلام آباد ایک بار پھر عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا ہے جہاں امن مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہو رہی ہے۔ حالیہ پیش رفت کے بعد دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں اور اسے خطے میں استحکام کے لیے ایک […]

ایران جنگ نہیں چاہتا،اپنےحقوق سےدستبردارنہیں ہوں گے،مجتبیٰ خامنہ ای

تہران (  اے بی این نیوز     ) ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کاپیغام آگیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم ہرنقصان کاازالہ طلب کریں گے۔ ایران جنگ نہیں چاہتا،اپنےحقوق سےدستبردارنہیں ہوں گے۔ آبنائےہرمزکےانتظام کےحوالےسےنیاطریقہ کاراختیارکریں گے۔ مزید پڑھیں :امریکی وفد کے لیے خصوصی بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں اسلام آباد پہنچا دی گئی

سینئر سیا ستدان ذوالفقار علی کھو سہ انتقال کر گئے

ڈی غازی خان (  اے بی این نیوز     ) ، سابق گورنر پنجاب چیف تمن کھوسہ سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔ وہ نیشنل ہسپتال لاہور میں کافی عرصہ سے زیرعلاج تھے۔ انکا نمازہ جنازہ ڈیرہ غازیخان میں ادا کیا جائے۔ اور تدفین آبائی علاقہ بہادر گڑھ میں ہوگی۔ نمازجنازہ کااعلان […]