اہم خبریں

ٹرمپ کی ٹویٹ، موجودہ حالات میں عالمی نظام ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، امریکی مندوب

واشنگٹن (اے بی این نیوز‌) امریکی نمائندے نے عندیہ دیا ہے کہ دنیا ایک نئی اور طاقتور شروعات کے دہانے پر کھڑی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات پر عالمی سطح پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

اسلام آباد ،ایک ماہ کےا ندر اسٹریٹ کرائم کے 43وارداتیں، امن وامان کی صورت حال پر سوالیہ نشان

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں اسٹریٹ کرائم کی لہر ،قتل کی7اور چوری کی 43 وارداتیں رپورٹ ہو ئیں اسلام آباد میں امن وامان کی صورت حال تشویش ناک مراحل میں داخل ہو چکی ہے ۔ایک ماہ کےا ندر اسٹریٹ کرائم کے 43وارداتیں رپور ٹ ہوئی جبکہ سات افراد کو موت […]

جنگ بندی کے بعد پہلی مرتبہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے مابین رابطہ

ریاض (اے بی این نیوز‌) سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان پہلا اہم ٹیلی فونک رابطہ سامنے آیا ہے۔ اس رابطے کو خطے میں تناؤ میں کمی اور نئے سفارتی دور کے آغاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی […]

ڈومیسائل بنانے کے طریقہ کار اور فیسوں میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی،جا نئے تفصیل

لاہور (اے بی این نیوز‌)پنجاب حکومت نے ڈومیسائل بنانے کے طریقہ کار اور فیسوں میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد عوام کے لیے اس عمل کو آسان اور جدید بنانا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ڈومیسائل کے حصول کے پورے نظام کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، […]

میٹرک کے اردو لازمی اور جغرافیہ آف پاکستان کے پرچے ملتوی،کب ہو نگے،تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

راولپنڈی (اے بی این نیوز‌)راولپنڈی شہر میں میٹرک کے طلبہ کے لیے اہم اعلان سامنے آیا ہے، جہاں 10 اپریل کو ہونے والے امتحانی پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ چیئرمین تعلیمی بورڈ و کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کی جانب سے جاری ہدایات کے تحت کیا گیا۔ حکام کے مطابق راولپنڈی شہر کے […]

راولپنڈیز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز‌)پی ایس ایل 11 کے اہم مقابلے میں راولپنڈی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد شائقین کرکٹ کی نظریں ایک دلچسپ مقابلے پر جم گئی ہیں۔ کپتان کی جانب سے فیلڈنگ کا فیصلہ پچ اور موسمی حالات کو […]

جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی، اس کے انسانی جانوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں،بلاول

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے اور یہ پیش رفت خطے میں مستقل امن کی طرف اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی، کیونکہ اس […]

ایران اور امریکہ کے درمیان اہم مذاکرات کا آغاز،اسلام آباد عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)اسلام آباد آج عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا ہے جہاں پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکہ کے درمیان اہم مذاکرات کا آغاز ہو رہا ہے، جو آج اور کل جاری رہیں گے۔ اس پیش رفت نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول […]

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے لیے روانہ ،ٹرمپ نے واضح ہدایات دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں اور وہ خصوصی طیارے میں سوار ہو کر اسلام آباد کا رخ کر چکے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے اہم مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ روانگی سے قبل گفتگو […]

گیارہ اور بارہ اپریل کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز‌)اسلام آباد پولیس نے 11 اور 12 اپریل کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس کے تحت شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں تاکہ غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جا سکے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جی […]