پی ایس ایل، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

کراچی (اے بی این نیوز) پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ٹیم کو مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 61 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈی کی […]
ایران کو جنگ میں ایک سو چالیس ارب کا نقصان ہوا، العربیہ کا دعویٰ

ریاض (اے بی این نیوز) عرب میڈیا ادارے العربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو 40 روزہ جنگ کے دوران بھاری معاشی نقصان اٹھانا پڑا۔رپورٹ کے مطابق ایران کی معیشت کو تقریباً 140 سے 145 ارب ڈالر تک کا نقصان پہنچا، جبکہ ملک بھر میں انفراسٹرکچر کو وسیع پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا […]
بریکنگ نیوز۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس خطاب میں اہم قومی امور، موجودہ داخلی و خارجی صورتحال اور ممکنہ پالیسی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیا جا سکتا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خطاب میں کچھ اہم اعلانات بھی متوقع ہیں، […]
ایران ان مذاکرات میں شرکت کرے گا، امریکہ کے طرزِ عمل پر شکوک و شبہات موجود ہیں، نائب صدر محمد رضا عارف

تہران (اے بی این نیوز)ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اسلام آباد میں ہونے والے آئندہ مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ان مذاکرات میں شرکت کرے گا، تاہم امریکہ کے طرزِ عمل پر اب بھی شکوک و شبہات موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایران کو […]
سینیٹ، جنرل نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

پشاور (اے بی این نیوز)پشاور میں سینیٹ کی جنرل نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار عرفان سلیم سمیت مجموعی طور پر 6 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیے گئے ہیں اور انہیں انتخابی […]
اسرائیل کے لبنان میں حملوں سے صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے،راناثنااللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں، کیونکہ خطے میں کشیدہ حالات کے باوجود اسلام آباد ایک اہم سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔اسرائیل کے لبنان میں حملوں سے صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی (اے بی این نیوز)پی ایس ایل 11 کے ایک دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولپنڈی کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 […]
جنگ بندی کو 14 دن برقرار رکھنے یا اس میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے، سردار مسعود

اسلام آباد (اے بی این نیوز)لبنان اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باوجود سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، جہاں مختلف فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل کو انتہائی حساس اور سخت مرحلے میں داخل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے سردار مسعود نے کہا ہے کہ […]
بڑی پیش رفت، ایران نے امریکی بحری جہازوں کو آبنا ئے ہر مز سے گزرنے کی اجازت دیدی

تہران (اے بی این نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھی آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، اور اس راستے کو کھلا رکھا جائے گا جب تک کوئی دشمنی پر مبنی رویہ اختیار نہیں کیا جاتا۔ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کھلا اور محفوظ […]
کل عام تعطیل کا اعلان،جا نئے تفصیل

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے کل بھی مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 11 اپریل کو ضلع راولپنڈی میں مقامی سطح پر تعطیل ہوگی۔ اس فیصلے کا اطلاق شہر کے تمام متعلقہ […]