اکشے کمار کا بیٹی بارے انکشاف

ممبئی(اے بی این نیوز )بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی چھوٹی بیٹی سے متعلق ایک ذاتی واقعہ شیئر کرنے کے بعد ہندوستانی اسکولوں میں لازمی سائبر سیفٹی کی تعلیم کا مطالبہ کیا ہے۔ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمار نے انکشاف کیا کہ چند ماہ قبل ان کی بیٹی ایک آن لائن ویڈیو گیم […]
موسم سرما کی پہلی برف باری، پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ، جا نئے کہاں

مانسہرہ (اے بی این نیوز ) مانسہرہ کی بلند چوٹی موسیٰ کا مصلیٰ اور اس کے بالائی پہاڑوں پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری نے دلکش مناظر پیدا کر دیے ہیں۔ پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے جس نے وادی کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیا ہے۔ ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کے ساتھ […]
ایمل ولی ایزی لوڈ اور انڈر19 ہے،ان کا بیان ناقابل برداشت ہے، طلال چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پارلیمنٹ صحافیوں کے بغیر نامکمل ہے اور کل پیش آنے والے واقعے پر انہیں افسوس ہے۔ انہوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگی اور یقین دلایا کہ غلطی یا کوتاہی پر ایکشن ضرور لیا جائے گا۔ […]
ٹرمپ کے 20نکات ہمارے نہیں، اسحاق ڈار،پی ٹی آئی کے بھی تحفظات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ٹرمپ نے جن 20نکات کا اعلان کیا وہ ہمارے نہیں،یہ ڈرافٹ من وعن نہیں ،اس میں تبدیلی کی گئی،ہم 8 مسلم ممالک کے ڈرافٹ پر فوکس رکھیں گے،فلسطین کے حوالے سے قائداعظم کی پالیسی پر ہی عمل پیراہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال،کہا 8 اسلامی ممالک […]
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) نیاز اللہ نیازی نے بتایا کہ توشہ خانہ کیس کی آج کی سماعت مؤخر کر دی گئی ہے اب یہ سماعت چھ اکتوبر پیر کے روز ہوگی انہوں نے کہا کہ ٹرائل بہت تیزی سے چل رہا تھا لیکن بار بار ملتوی ہونا انصاف کے عمل پر سوالیہ نشان ہے […]
دنیا کی مہنگی ترین کافی،قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

دبئی( اے بی این نیوز )دبئی کے کیفے روسٹرز اسپیشیالٹی کافی ہاؤس نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ایک کپ کی قیمت 2500 درہم رکھی گئی جو امریکی کرنسی میں تقریباً 680 ڈالر بنتی ہے یہ صرف ایک کپ کافی نہیں بلکہ ایک مکمل لگژری ایکسپیرینس تھا اس […]
ڈینگی کے خطرناک حملے،ہزاروں لوگ متاثر

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک 11 ہزار 650 افراد کے ڈینگی ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں جن میں سے 730 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ صرف گزشتہ […]
شمع جونیجو کا نام قومی اسمبلی تک جا پہنچا اسد قیصر نے اہم انکشاف کر دیا جا نئے کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حکومت کے حالیہ فیصلوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے جو تفصیلات بتائیں، وہ خود بھی کنفیوژ نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب اتنا بڑا فیصلہ لیا گیا تو […]
9 مئی کیسز، اہم راہنما نے گرفتاری پیش کر دی ،جا نئے کون

پشاور ( اے بی این نیوز )9 مئی کیسز میں پہلے سزا یافتہ عبدالطیف چترالی نے عدالت میں سرنڈر کردیا۔ عبدالطیف چترالی کی جانب سے سرنڈر کرنے کے حوالے سے درخواست عدالت میں دائر ۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے حکم ہے متعلقہ عدالت میں سرنڈر کریں،۔ عبدالطیف چترالی نے انسداددہشت گردی نمبر 2 میں گرفتاری […]
اسرائیلی فوج نے جماعت اسلامی کے اہم راہنما کو گرفتار کر لیا

یروشلم ( اے بی این نیوز )صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری کو وحشیانہ اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشتاق احمد خان امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے کا حصہ تھے، ایسے انسان دوست اقدام پر ان کی گرفتاری انسانیت […]