اہم خبریں

حکومت انڈیا کے ساتھ تناو پر ڈرامے کررہی ہے، کوئی مائنز اینڈ منزلز بل کے پی اسمبلی میں پیش نہیں ہوگا،عمران خان،فیصل چودھری کی کلاس لے لی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان خان کی دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے آج مائنس علیمہ خان میری دو بہنوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی کو ملاقات دی گئی ہے۔ میری بہنوں عمران خان […]

مودی کی گیدڑ بھبکیاں،جنگی تیاریوں کی پول کھل گئی،ٹینکوں کیلئے بارود ہی نہیں، بھارتی فوج دیوالیہ مودی دیوانہ ہو گیا

دہلی (اے بی این نیوز)نئی دہلی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف مبینہ جنگی تیاریوں کے دعوے ایک بار پھر مشکوک قرار پا گئے ہیں، کیونکہ بھارتی فوج کی جنوبی مغربی کمانڈ سے افشا ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ نے کئی اہم انکشافات کیے ہیں۔ اس رپورٹ میں بتایا […]

مودی پہلگام فالس فیلگ آپریشن سے قبل از اقت آگاہ،کانگریس کے صدر نے مودی کی کھٹیا کھڑی کر دی،میڈیا کے بھی انکشافات،کچھا چٹھہ کھول دیا

دہلی (اے بی این نیوز)مودی کو پہلگام حملے کی رپورٹ 3 دن پہلے ملی،کانگریس صدر ملک ارجن کھرگے نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے الرٹ کے بعد اپنا کشمیر دورہ منسوخ کیا، سیاحوں کو نہیں بچایا۔ 22 اپریل کا حملہ انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی تھی ،کانگریس صدرملک ارجن کھرگے نے […]

کالعدم بی ایل اے کی ناپاک کارروائی، سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی

کچھی (اے بی این نیوز)ضلع کچھی کےعلاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا،آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکےمیں پاک فوج کے7جوان شہیدہو گئے۔ سیکیورٹی فورسزکی گاڑی مچھ کےعلاقہ میں آئی ای ڈی سےٹکراگئی۔ حملہ بھارتی پراکسی کالعدم بی ایل اےسےتعلق رکھنےوالےدہشتگردوں نےکیا۔ علاقےمیں ممکنہ دہشتگردوں کےخاتمے کیلئےآپریشن جاری۔ شہیدہونےوالوں میں صوبیدارعمرفاروق،نائیک آصف خان […]

مئی میں کس کس دن تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،جانئے

دہلی ( اے بی این نیوز       )جیسے ہی گرمیوں کا موسم قریب آتا ہے، طلباء اور والدین اسکولوں کی چھٹیوں کے اعلان کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ سال 2025 میں بھی یہی روایت جاری ہے، اور بھارت کے زیادہ تر ریاستوں میں اسکول مئی کے مہینے سے گرمیوں کی تعطیلات کے لیے بند ہو رہے […]

پیپلزپارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی نشست پرکامیاب

کراچی (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی نشست پرکامیاب۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطا بق پیپلزپارٹی کے امیدوار وقار مہدی نے 111وٹ حاصل کیے۔ ایم کیوایم کی امیدوار نگہت مرزا کو 36ووٹ ملے۔ مزید پڑھیں :عمران خان کی 2بہنوں اور کزن کو ملاقات کی اجازت مل گئی،علیمہ خان نہیں مل […]

ایک طریقے سے انڈیا نے جنگ کا آغاز کر دیا ،آبی جارحیت شروع ہو چکی ہے، شہلا رضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شہلا رضا نے اے بی این نیوزسے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اقوام متحدہ کی جانب سے ہماری سپورٹ میں بیان آنا بڑی بات ہے۔ آبی جارحیت شروع ہو چکی ہے، چناب میں پانی نہیں آ رہا۔ پانی کے نہ آنے سے سب کا […]

عمران خان کی 2بہنوں اور کزن کو ملاقات کی اجازت مل گئی،علیمہ خان نہیں مل سکتیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی 2بہنوں اور کزن کو ملاقات کی اجازت مل گئی،علیمہ خان نہیں مل سکتیں۔ نورین خان ،عظمیٰ خان اورقاسم زمان کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں عمر ایوب کے سکواڈ کی گاڑی میں اڈیالہ جیل روانہ ۔ علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت […]

عمران خان سے ملاقات کا وقت ختم،بہنوں ،وکیلوں اور کسی پارٹی راہنما کی ملاقات نہ ہو سکی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کا وقت ختم ہو گئی۔ کسی بھی وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں، عمر ایوب ، اسد قیصر گورکھ پور ناکے پر موجود ہیں۔ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی اور کارکن بھی گورکھ پور ناکے […]

سونا تاریخ کی بلندیوں پر،قیمت میں ہوشربا اضافہ،اب تو خریدنا خواب ہی بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 356,100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5232 روپے اضافے سے 355300 […]