اقوام متحدہ کے وفدکا مظفر آباد میں لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ کے وفدکا مظفر آباد میں لائن آف کنٹرول کا دورہ۔ اقوام متحدہ کے وفد کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔ وفد کو بھارتی جارحیت اور سویلین نقصانات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ کا وفد متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ […]
بھارت پر ہمارا پلڑا بھاری ،اجازت ہو تی تو اور بھارتی طیارے مار گراتے، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا ٹاک۔ پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 یو اے ویز مار گرائے۔ وزارت خارجہ میں آپریشن روم قائم، ساری رات صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ ترکی، چین کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، اقوام متحدہ، سلامتی […]
بھارت نے سب جگہ سویلینز کو ٹارگٹ کیا نہ وہاں کوئی اڈے ہیں نہ ٹریننگ کیمپس،وزیر دفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے مودی کے پلے ہی کچھ نہیں رہ رہا۔ بھارت کو آئندہ بھی بھرپور جواب ملے گا، ہم پیمنٹ فوری کریں گے۔ بھارت رات کو جو سب […]
بھارت کو لگاتار پسپائی،مندل سیکٹر میں بھارتی پوسٹ کو پاک فوج نے تباہ کر ڈالا

مندل سکیٹر ( اے بی این نیوز )بھارت کا بزدلانہ حملہ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی پوسٹ کو ایک اور منہ توڑ جواب۔ لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھارتی فوج کیخلاف بھرپور جوابی کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مندل سکیٹر میں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ کو پاک فوج نے تباہ کر ڈالا۔ بھارتی […]
بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا،پا کستان کا منہ توڑ جواب،سری نگر ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا

اسلام اباد (اے بی این نیوز)بزدل دشمن بھارت میں رات گئے پاکستان میں تین جگہوں پر میزائلوں سے حملہ کر دیا ڈی جی ائی ایس پی ار کے مطابق بہاولپور کوٹلی مظفراباد میں فضا سے میزائل داغے گئے میزائل حملے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے پاکستان وقت کا تعین کر کے بھرپور […]
حکومت کوکہا اےپی سی بلائیں اورعمران خان کوبھی شرکت کی دعوت دیں،سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹرعلی ظفرنے اےبی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بھارت کیخلاف قراردادلائی گئی توسینیٹ میں حکومت کاساتھ دیا۔ تحریک انصاف نےاپنی طرف سےاچھاپیغام دینےکی کوشش کی۔ حکومت کوکہا اےپی سی بلائیں اوربانی کوبھی شرکت کی دعوت دیں۔ تین بارہم نےبانی پی ٹی آئی سےملنےکی کوشش کی ملنےنہیں […]
یمن ڈٹ گیا،اسرائیلیوں کے چھکے چھڑا دیئے، بحری جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

یمن (اے بی این نیوز)غزہ میں جارحیت ختم ہونےتک اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے ،یمنی حوثی کے مطابق یمن پر اسرائیلی حملوں کا جواب تیار ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنا استعفیٰ تیار کرلیں۔ حوثیوں کا غزہ پر حملے ختم ہونے تک بحری جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان۔ مزید پڑھیں :جنگ کے […]
ملکی سلامتی، خودمختاری کے لیے ہر خطرے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ وزیراعظم کو ملکی و علاقائی سلامتی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بھارتی اشتعال انگیزی کے تناظر میں خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں پر جائزہ لیا۔ ہائبرڈ وار فیئر اور دہشتگرد پروکسیز پر بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کا ادارہ جاتی رابطے […]
جنگ کے بادل گہرے، بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان،نوٹم جاری

دہلی (اے بی این نیوز)بھارتی جنگی جنون میں اضافہ، پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان، جنوبی ایشیا میں کشیدگی کے بادل پھر منڈلانا شروع ہو گئے ، بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کر دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مشقیں کل سے شروع ہوں گی، […]
نوازشریف سےایک دن میں50سےزیادہ لوگ ملتےتھے،رہنما پی ٹی آئی عبدالطیف چترالی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی عبدالطیف چترالی نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سےلوگوں کی ملاقات نہیں کرائی جاتی۔ جن لوگوں کانام لسٹ میں نہیں ان کی ملاقات کرالی جاتی ہے۔ ملکی معاملات میں حکومت کوسنجیدگی کامظاہرہ کرناچاہیےتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ عطاتارڑ […]