اہم خبریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد،چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد۔ ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا ۔ آرمی چیف نے چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو […]

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں،اہم خبر سامنے آگئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پنجاب بھر میں نجی تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی شمالی پنجاب ابرار احمد خان نے کہا کہ کل تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے،کو ئی چھٹی نہیں ہو گی مزید پڑھیں :ایک طرف قومی یکجہتی کی بات کی جا […]

ایک طرف قومی یکجہتی کی بات کی جا رہی ہے، دوسری طرف سویلین کو ملٹری کورٹس میں دیا جا رہا ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بابر اعوان نے کہا ہے کہ آج کے فیصلے کا میں پوسٹ مارٹم کرنا چاہوں گا۔ پاکستان میں ایک نئے آئینی بحران نے جنم لیا ہے۔ گزشتہ شب بھارت نے پاکستان کر حملہ کیا۔ پوری قوم اس وقت اکھٹی کھڑی ہے۔ ہم ہندوستان کی دہشتگردی کی مزمت کرتے ہیں۔ […]

لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے بیٹے 7 سالہ ارتضیٰ عباس طوری کی نماز جنازہ ،صدر مملکت،وزیر ا عظم،آرمی چیف اور اہم زعما کی شرکت

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے علاقے داورندی میں بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے بیٹے 7 سالہ ارتضیٰ عباس طوری کی نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں میں صدر پاکستان آصف علی زرداری، […]

جنگی حا لات مزید نازک،تمام ہائو سنگ سوسائٹیوں کو بلیک آئوٹ کے احکامات،شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک مکمل اندھیرا رکھا جائیگا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) بھارتی جارحیت اور سکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں مکمل بلیک آؤٹ برقرار رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک مکمل بلیک […]

ایف16 بمقابلہ رافیل، فرانس کے بعد ایف16 بنانیوالی کمپنی بھی میدان میں آگئی،زبردست بیان،بھارت کی ہوا نکل گئی

واشنگٹن ، پیرس (اے بی این نیوز) امریکی جنگی جہاز ایف 16 بنانے والی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے دو مئی کو اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کی، جس میں 16 طیاروں کے حوالے سے ایک تعریفی بیان شامل تھا۔لاک ہیڈ مارٹن کی اس پوسٹ کو صارفین کی جانب سے پاکستان انڈیا کشیدگی […]

بھارتی بزدلوں نے گھٹنے ٹیک دیئے، دھرمسال اور بٹل سیکٹر میں دشمن کی ہزیمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بھارت کا بزدلانہ ، بھارتی فورسز کیخلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری۔ لائن آف کنٹرول پر دھرمسال پوسٹ 1اور 2 بالمقابل بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے دیئے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہرا […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل درست قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے 5-2 کی اکثریت سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ آئینی بینچ نے وزارت دفاع اور دیگر کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کے 23 جولائی 2023 […]

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 8مئی سے 10 مئی تک بند رہیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رات کی تاریکی میں بھارت کا پاکستان پر بزدلانہ حملہ ۔ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 8مئی سے 10 مئی تک بند رہیں گے۔ اطلاق تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں پر ہو گا،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں :بھارت نے سب جگہ سویلینز کو ٹارگٹ کیا نہ وہاں کوئی […]

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن نے رات کی تاریکی میں چھپ کر پاکستان پر حملہ کیا رات کی تاریکی میں یا دشمن نے حملہ کیا ہے 22 اپریل کو پہلگام پر افسوسناک حملہ کیا گیا بھارت نے واقعہ ہونے کے فوری بعد پاکستان […]