بھارت کا اقدام پاکستان کے پانی پر بڑا حملہ ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مودی کا ڈیم اور نہریں بنانے کا اعلان پاکستان کے 200 ملین عوام کو پانی سے محروم کرنے کی دھمکی ہے۔ مودی کی بربریت اور سازش کو روکنے کے لیے قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ پاکستان کے عوام میں اتنی طاقت ہے […]
ہم کھڑے ہیں، لڑیں گے اور آواز بلند کرتے رہیں گے ، اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) اسد قیصر نے کہا ہے کہ انصاف کے لیے کھڑے ہوں یا نہیں، تاریخ یاد رکھے گی۔ ہم کھڑے ہیں، لڑیں گے اور آواز بلند کرتے رہیں گے ۔ حکومتی ارکان اخلاقیات کے درس نہ دیں، خود کرپٹ ہیں۔ عوامی مینڈیٹ تسلیم کریں، ہائبرڈ سسٹم نہیں چلے گا […]
سزاؤںکو مسترد کرتے ہیں،حالات ایسے ہی رہے تو عوام اٹھ کھڑے ہوں گے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آج انصاف کا قتل ہوا ہے سنائی گئی سزاؤں کی مذمت کرتے ہیں۔ 8فروری کو پی ٹی آئی 180سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی،مگر مینڈیٹ چھینا گیا۔ بروقت فیصلے نہ ہونے سے سیاسی تناؤ بڑھتا گیا۔ حالات ایسے ہی رہے تو عوام اٹھ کھڑے […]
اسلام آباد سے المناک خبر آگئی، 3 افراد زندگی کی بازی ہا ر گئے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) شہزاد ٹاؤن میں قتل کی واردات۔ ملزم نے عرفان آباد میں والد اور ہمشیرہ کو قتل کیا۔ واردات کے بعد ملزم راولپنڈی پہنچا، بہن کو قتل اور بھانجے کو زخمی کر دیا ملزم راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہے، تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق […]
آج کا فیصلہ پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والی سوچ کیخلاف ہے ، دانیال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا کہ عدالت کا حالیہ فیصلہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ اس سوچ کے خلاف ہے جو پاکستان کے خلاف سازشیں کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہذب معاشروں میں پارلیمنٹ کے دروازے توڑنے، جلاؤ گھیراؤ یا عوامی و نجی املاک کو […]
سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا شاہ محمود بری، دیگر کو 10اور 5سال قید کی سزا

لاہور (اے بی این نیوز) سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا، شاہ محمود قریشی دونوں مقدمات میں بری، محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا۔ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد […]
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے پاور ڈویژن کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارے نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار 191 ارب روپے کے نقصانات میں کمی کی ہے، جو ایک بڑی پیش رفت ہے۔ اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے توانائی […]
عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کی نیلامی؟یہ کسی خفیہ آپریشن کا نتیجہ ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس سے منسلک جائیداد کی نیلامی کے معاملے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نیلامی کا باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیلامی یونین کونسل […]
کے پی میں کر فیو، جا نئے کن کن علاقوں میں نافذ ہے

پشاور ( اے بی این نیوز )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرفیو کی افواہیں سراسر جھوٹ ہیں۔ صوبے میں زندگی معمول کے مطابق جاری ہے، کرفیو کی کوئی صورتحال نہیں۔ کرفیو صرف باجوڑ اور میرانشاہ کے مخصوص علاقوں محدود ہے۔ کرفیو کی خبریں سیاسی پروپیگنڈہ ہیں، عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی […]
بھارت میں مودی فسطائیت عروج پر، راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا

دہلی ( اے بی این نیوز ) دہلی میں آج اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب راہول گاندھی کو 300 سے زائد اپوزیشن اراکین کے ساتھ مارچ کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔ اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کے دفتر کی طرف بڑھ رہے تھے تاکہ انتخابی فہرست میں مبینہ بے ضابطگیوں اور شفافیت کی کمی […]