نادرا کا اقدام، شناختی کارڈ منسوخی اور بھی آسان، جانئے طریقہ کار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انتقال کر جانے والے افراد کے شناختی کارڈ کی منسوخی کے عمل کو مزید آسان اور تیز تر بنا دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو سہولت فراہم کرنا اور قانونی و خاندانی معاملات میں درپیش مشکلات کو کم […]
گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

شمالی وزیر ستان (اے بی این نیوز )میر انشاہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری شروع ہو گئی۔ بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان کا خدشہ ہے۔ کوہاٹ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا۔ بونیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے […]
آئندہ دو سے چار گھنٹوں کے دوران بارش ہونے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو سے چار گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق دیر، سوات، بونیر اور کوہستان میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے، جبکہ شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ […]
زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (اے بی این نیوز )کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت5.0ریکارڈ،گہرائی25کلومیٹرتھی۔ زلزلےکامرکزکوئٹہ سے65کلومیٹر دورمغرب میں تھا۔ مزید پڑھیں :ویمنز کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے جا نئے کتنے رنز کاہدف دیا
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے جا نئے کتنے رنز کاہدف دیا

کولمبو (اے بی این نیوز )ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس مقابلے میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنائے۔بھارت کی جانب سے ہرلین دیول نے شاندار بیٹنگ […]
کرنسی سے صفر ختم کرنے کی منظوری

تہران (اے بی این نیوز ) ایرانی پارلیمنٹ نے ملکی کرنسی سے چار صفر ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث پیچیدہ مالی لین دین کو آسان بنانا اور معیشت میں استحکام پیدا کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، ایران میں ریال کی قدر گزشتہ برسوں […]
تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار قوموں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے،عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر کے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ تدریس انسانیت کی خدمت اور قوموں کی تعمیر کا ایک مقدس فریضہ ہے۔ انہوں نے کہا […]
قابض طاقتوں کے خلاف مزاحمت کرنا شرعی و اخلاقی طور پر جائز ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (اے بی این نیوز ) امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عالمِ اسلام میں حماس آج مزاحمت اور استقلال کی علامت بن چکی ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلم حکمران امریکہ کے خوف سے حماس کا نام لینے سے بھی گریز کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امتِ مسلمہ […]
کرکٹ میچ،بھارتی کھلاڑیوں پر مچھروں کی یلغار

کولمبو (اے بی این نیوز ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ کے دوران ایک غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب میدان میں مچھروں کی بہتات کے باعث میچ کچھ دیر کے لیے روکنا پڑ گیا۔ بھارتی ٹیم جب 34 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا چکی […]
بلاول نے حکومت کی جڑیں کمزور کیں،عظمیٰ بخاری

کراچی (اے بی این نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے سیلاب متاثرین پر گندی سیاست کا شرجیل میمن کا بیانیہ بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاق اور پنجاب کو دھمکیوں اور پیڈ احتجاج […]