اہم خبریں

ُپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،وزیر اعظم نے خوشخبر ی سنا دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) شہباز شریف نے متوسط اور کمزور طبقے کو مزید سہولت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی متعدد تجاویز کو مسترد کیا گیا تاکہ عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت مشکل […]

ایران میں رجیم چینج ہو چکا،نئے گروپ کے ساتھ بات چیت ہو رہی ہے،ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز       ) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع بیان سامنے آیا ہے جس نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنیو یارک پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ایران کی اعلیٰ قیادت […]

کوئٹہ سے خبر غم،جا نئے کتنے اہلکار شہید ہو گئے

کوئٹہ (اے بی این نیوز       ) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ حملہ ایک ایگل اسکواڈ ٹیم پر کیا گیا جو معمول کی گشت پر مامور تھی۔ اچانک فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار نشانہ بنے، جس کے بعد حملہ آور […]

ایران کی ترکیہ کے خلاف بڑی کارروائی،جا نئے تفصیلات

ترکیہ (اے بی این نیوز       ) ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے مطابق نیٹو کے دفاعی نظام نے مبینہ طور پر ایران کی جانب سے داغا گیا ایک اور میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا، جسے اس نوعیت کا چوتھا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاعی نظام […]

جنگ کے بعد آبنا ئے ہر مز کا کنٹرول کس کے پاس ہو گا،بڑی خبر سامنے آگئی،جا نئے

واشنگٹن ا (اے بی این نیوز       ) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کا انتظام امریکا سنبھال سکتا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی مستحکم ہے اور مارکیٹ میں خام تیل کی وافر […]

ایران کی بحریہ کے سینئر کمانڈر علی رضا تنگسیری کو شہید کر دیا گیا

تہران ا (اے بی این نیوز       ) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سینئر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق علی رضا تنگسیری شدید زخمی ہونے کے بعد جانبر نہ ہو سکے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک حملے میں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد […]

ایران کے تبریز پیٹروکیمیکل کمپلیکس کے خلاف بڑی کارراوئی

تہران ا (اے بی این نیوز       )ایران کے تبریز پیٹروکیمیکل کمپلیکس کے ایک یونٹ کو مبینہ طور پر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور خوش قسمتی سے کسی خطرناک یا زہریلے مادے کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی۔ اس واقعے کے […]

پٹرول اور ڈیزل پر عائد فیول ٹیکس میں 50 فیصد کمی، جانئے کس ملک نے دی

کینبرا (اے بی این نیوز       )آسٹریلیا کی حکومت نے مہنگائی اور عالمی توانائی صورتحال کے پیش نظر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیا میں پٹرول اور ڈیزل پر عائد فیول ٹیکس میں 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ وزیرِاعظم انتھونی […]

بارش نے شہری نظام اور نکاسی آب کی پول کھول دی،نشیبی علاقے زیر آب، گلیاں اور سڑکیں جل تھل ہو گئیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز       )راولپنڈی میں حالیہ بارش نے شہری نظام اور نکاسی آب کی صورتحال کو نمایاں کر دیا ہے، جہاں مختلف نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور معمولات زندگی متاثر ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق صادق آباد، شکریال، کری روڈ اور کھنہ پل کے علاقوں میں پانی جمع ہونے سے گلیاں اور سڑکیں […]

نسیم شاہ قصور وار قرار،2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قصور وار قرار دیتے ہوئے ان پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پی سی بی […]