اہم خبریں

ملک بھر میں سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند زمین کے قریب ، بڑا اور زیادہ روشن

اسلام آباد  اے بی این نیوز  ) اسلام آباد پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات شہریوں نے سپر مون کا شاندار نظارہ کیا۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں آسمان پر چمکتا ہوا چاند عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس موقع […]

آئی سی سی ورلڈ رینکنگ کے بعد ، پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کر دیا،پاکستان کی بیٹر بھی شامل

لاہور ( اے بی این نیوز      ) لاہور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ستمبر کےپلیئر آف دی منتھ ے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مردوں اور خواتین کیٹیگریز میں کئی نمایاں کرکٹرز نے جگہ بنائی ہے، جن میں پاکستان کی نمایاں بیٹرسدرہ امین بھی شامل ہیں۔ مردوں کی کیٹیگری میں بھارت کے ابھشیک […]

پاکستان، جنوبی افریقہ سیریز، ٹیسٹ میچز میں داخلہ مفت،ٹکٹس کی فروخت آج سے شروع

لاہور ( اے بی این نیوز      )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے شائقین کے لیے خوشخبری، ٹکٹس کی فروخت کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شائقین آج شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹس خرید سکیں گے جو pcb.tcs.com.pk پر دستیاب ہوں گی۔لاہور اور راولپنڈی میں […]

ڈالر سستا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز      )کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔ ئو اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی دیکھی گئی اور […]

چار سالہ گوگی پنکی دور میں پاکستان نے بدترین حالات دیکھے،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز       ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وردی پہن کر آپ نے یہ پیغام دیا ہے کہ آپ مجھ سے ہیں اور میں آپ سے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب میری ٹیم کا سب سے اہم […]

آئی سی سی رینکنگ ، 10 بہترین بیٹرز کی فہرست جاری، پاکستان بھی نمبر لے گیا،جا نئے کس بیٹر کا نام شامل

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی نمایاں بلے باز سدرہ امین نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ویمنز ون ڈے رینکنگ میں سدرہ امین پہلی بار دنیا کی 10 بہترین بلے بازوں میں شامل ہو گئی ہیں۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ […]

پلوشہ خان نے ن لیگ کے بخیئے ادھیڑ دیئے،آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد  اے بی این نیوز  ) اسلام آباد پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ن لیگ کی اتحادی ضرور ہے مگر غلام نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت کسی صوبے کو اپنی ذاتی جاگیر قرار نہیں دے سکتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی […]

عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد( اے بی این نیوز       ) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) حکومت نے 2005 کے مہلک ترین زلزلے کی 18 ویں برسی کی یاد میں کل 08 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سالانہ تعطیلات کی فہرست کے مطابق 08 اکتوبر کو یوم استحکم و تجدید احد نو کے طور پر نشان زد […]

صنم جاوید ا غوا

پشاور ( اے بی این نیوز      ) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے۔ واقعہ ریڈ زون کے حساس علاقے میں پیش آیا جہاں صنم جاوید کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے چند میٹر کے فاصلے پر سول آفیسر میس کے سامنے سے نامعلوم افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ […]

ہمارے ڈاکٹرز کس ملک زیادہ اور کیوں جا رہے ہیں،وجہ سامنے آگئی ،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک میں ڈاکٹرز کی کمی اور ان کے بیرون ملک منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا کہ “ہم پاکستان میں ڈاکٹرز پیدا نہیں کر رہے، اور […]