لکی مروت سے خبر غم آگئی،جا نئے تفصیل

لکی مروت (اے بی این نیوز ) سبزی منڈی سرائے نورنگ کے قریب پولیس کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب گاڑی معمول کی گشت پر تھی، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ […]
ٹر مپ کا دعویٰ،ایران نے مسترد کر دیا،آپسی بیانات کی جنگ تیز،نشتر چل گئے

واشنگٹن ،تہران ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ ایران کی قیادت نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔ ان کے مطابق ایران کے نئے صدر پہلے کے مقابلے میں زیادہ سمجھدار اور کم شدت پسند ہیں، تاہم سیزفائر پر غور صرف اسی صورت میں کیا جائے گا جب […]
تہران نے آبنائے ہرمز پر سرخ لکیر کھینچ دی،جا نئے اب فیصلہ کون کرے گا

تہران ( اے بی این نیوز )تہران نے آبنائے ہرمز پر سرخ لکیر کھینچ دی، فیصلہ صرف ایران اور عمان کریں گے،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکہ کیساتھ کوئی باقاعدہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔ صرف پیغامات کا تبادلہ ہوا ، سٹیو وٹکوف کے ذریعے اطلاعات پہنچائی گئیں۔ ایران زمینی جنگ کیلئے مکمل طور پر […]
چیف کمشنر اسلام آبادمحمد علی رندھاوا تبدیل،سہیل اشرف نئے چیف کمشنر تعینات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف کمشنر اسلام آبادمحمد علی رندھاوا تبدیل،سہیل اشرف نئے چیف کمشنر تعینات کر دیئے گئے۔ اسلام آباد چیف کمشنر کی تعیناتی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری۔ حکومت نے لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف کو اسلام آباد کا نیا چیف کمشنر مقرر کر دیا۔ تعیناتی وزارت داخلہ و انسداد منشیات ڈویژن کے […]
ایران امریکا کشیدگی پر برطانیہ کا واضح مؤقف، جنگ سے دور رہنے کا اعلان

لندن ( اے بی این نیوز )یورپی سیاست میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں کیئر سٹار مرنے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی برطانیہ کی جنگ نہیں اور وہ اپنے ملک کو اس تنازع میں گھسیٹنے نہیں دیں گے۔ ان کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ […]
ایران نے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر اڑا کر رکھ دیا

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت کے الادیری بیس پر حملے میں ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحرین میں امریکی فوج کی موجودگی والے مقامات کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے، […]
با با وانگا کی پیشین گوئی،امریکہ ایران جنگ کے بعد یورپ کی تباہی ،ٹرمپ کیلئے مشکل وقت،بڑی طاقتیں تقسیم ہو نگی

بلغاریہ ( اے بی این نیوز )2026 کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں خوف، تجسس اور افواہوں کا ایک نیا طوفان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں ہر طرف قیامت، عالمی جنگ اور تباہی کی باتیں ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر میمز سے لے کر سنجیدہ پوسٹس تک، ہر جگہ یہی سوال گردش کر […]
بابا وانگا کی پیشین گوئی ، ایران امریکہ جنگ کن ممالک کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، کون بنے گا اب سپر پاور،جا نئے تفصیل

بلغاریہ ( اے بی این نیوز ) دنیا بھر میں زیرِ گردش مبینہ پیشگوئیوں کے حوالے سے یہ دعویٰ بھی سامنے آ رہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات مغربی دنیا تک پھیل سکتے ہیں، خاص طور پر یورپ کو شدید معاشی اور سماجی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان غیر مصدقہ […]
ایران کی دبئی میں کارروائی،جا نئے تفصیلات

دبئی ( اے بی این نیوز ) دبئی میں دھماکوں کی آوازوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جبکہ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے میزائل اور ڈرون حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے صورتحال کی وضاحت کر دی ہے۔ حکام کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں سنائی دینے والی زور دار آوازیں […]
اسپین اسرا ئیل کے خلاف کھل کر میدان میں آگیا

میڈرڈ ( اے بی این نیوز ) اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیل کے حالیہ متنازع قانون پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہےاپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی ایک فریق، خصوصاً فلسطین کے عوام کو نشانہ بنانا یا انہیں سزا دینا ہرگز انصاف نہیں، […]