اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ،جا نئے تفصیل

لندن ( اے بی این نیوز        ) تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی کروڈ آئل کی قیمت میں تقریباً 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ 118 اعشاریہ 72 ڈالر فی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح امریکی خام تیل بھی اضافہ کے رجحان کے ساتھ 102 ڈالر […]

بریکنگ نیوز۔۔ایران کاجنگ ختم کرنے کیلئے مشروط اعلان، جا نئے تفصیل

تہران ( اے بی این نیوز        ) ایران کے صدر کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے چند بنیادی شرائط پوری ہونا ضروری ہیں، جس کے بعد خطے میں جاری کشیدگی کم ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی […]

کل سے تمام سکول ،کالج اوپن، امتحانات کے حوالے سےخاص ہدایات جاری،جا نئے کیا

کرا چی ( اے بی این نیوز        ) سندھ میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے جہاں صوبائی حکومت نے کل سے تمام سرکاری اور نجی جامعات کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد طلبہ کے تعلیمی نقصان کا ازالہ اور تعلیمی نظام کو دوبارہ معمول پر لانا […]

سونا اپ ڈیٹ،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی(اے بی این نیوز        ) ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ اس جانب مرکوز ہو گئی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 78 ہزار 762 روپے […]

ورلڈ بیک اپ ڈے،کیسپرسکی کی تحقیق کے مطابق 84 فیصد صارفین حساس ڈیٹا ڈیجیٹل طور پر محفوظ کرتے ہیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز        ) ورلڈ بیک اپ ڈے کے موقع پر کیسپرسکی نے اہم ڈیٹا محفوظ کرنے کے مقبول طریقوں پر روشنی ڈالی اور اسے محفوظ رکھنے کے لیے عملی مشورے پیش کیے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوان نسل (زومرز) اور ملینیئلز تقریباً ہر چیز ڈیجیٹل طور پر محفوظ کرتے ہیں، جبکہ […]

رواں مالی سال کے بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات جاری ،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (رضوان عباسی) کابینہ ڈویژن اور اس کے ماتحت اداروں کے رواں مالی سال کے بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق 25 مارچ 2026 تک مختلف مدات میں اربوں روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے لیے 68 کروڑ 87 […]

ایرانی پاسداران انقلاب کا بڑ ا اعلان، امریکہ،اسرائیل کے چھکے چھوٹ گئے،جا نئے کیا

تہران (  اے بی این نیوز     ) ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی حملے کے ردعمل میں اب خطے میں موجود امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ کارروائیاں یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور وقت کے […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ منسوخ کر دیا گیا،جا نئے وجہ

لاہور  اے بی این نیوز     ) پاکستان سپر لیگ کے ایک اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں موسم کی خرابی کے باعث […]

ایران کی فتح ،ٹرمپ آ بنا ئے ہرمز کھلوانے کے مطالبہ سے پیچھے ہٹ گئے

واشنگٹن (  اے بی این نیوز     ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے ایک امریکی اخبار کی رپورٹ نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کو بڑھائے بغیر اور آبنا ئے ہر مز کھولے بغیر ہی جنگ کے خاتمے کے […]

پی ایس ایل ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی ،ٹاس تاخیر کا شکار

لاہور( اے بی این نیوز     ) پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ بارش اور موسم کی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے، جس کے باعث ٹاس بھی مقررہ وقت پر نہ ہو سکا۔لاہور میں جاری اس میچ کے حوالے سے حکام نے اعلان کیا […]