اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی،کل ہو گا،ایجنڈا جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کا باضابطہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزراء عوامی اہمیت کے مختلف سوالات کے جوابات دیں گے، جب کہ کئی اہم بل ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔ ایجنڈے کے […]

ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے خصوصی مراعات،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے خصوصی مراعات، گھر، گاڑی سمیت تمام خرچ حکومت اٹھائے گی۔ تین گن مین، دو ڈرائیور، ایک باورچی، مالی اور ایک سوئیپر بھی تعینات کر دیے گئے۔ اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے پولیس افسر ایس پی عدیل اکبر کی […]

مظفرآباد کے حالات خراب ہو گئے

مظفرآباد ( اے بی این نیوز        )آزاد کشمیر یونیورسٹی ز فائرنگ کے واقعہ پر میئر میونسپل کارپوریشن کی زیرِ صدارت کونسلرز کا ہنگامی اجلاس طلب ۔ میئر مظفرآباد سید سکندر گیلانی نے کہا کہ دارالحکومت مظفرآباد میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ شہر کو شرپسند عناصر کے رحم […]

نئی ترمیم سے عدلیہ اور عوام کے درمیان فاصلہ کم ہوگا ،ذوالفقار بھٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )مسلم لیگ (ن) کے رہنما ذوالفقار بھٹی نے اے بی این نیوز کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم عوام کے وسیع تر مفاد میں کی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف ملکی اور سیاسی استحکام بڑھے گا بلکہ عدالتی نظام میں بھی بہتری […]

مزیدسخت قوانین بنانےکافیصلہ،جا نئے کس بارے

لاہور ( اے بی این نیوز        )پنجاب حکومت نے منشیات کے مقدمات میں ملوث افراد کے خلاف مزید سخت کارروائی کے لیے نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینسز (ترمیمی) بل 2025 صوبائی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کے مطابق ایسے مقدمات جن میں منشیات […]

حکومت آئینی ترمیم لارہی ہے اورلائےگی،نائب وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم لا رہی ہے اور اپنے تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر یہ عمل آگے بڑھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کو بھی […]

سونا اپ ڈیٹ،ہزاروں روپے سستا،جا نئے فی تولہ کیا قیمت ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز        )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتی دھات ہزاروں روپے سستی ہو گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج منگل کے روز 24 قیراط سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو کر فی تولہ 4 […]

آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کردیا،جا نئے کس کس کو کیا سزا ملی

دبئی( اے بی این نیوز        ) ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی،آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کردیا فاسٹ باؤلر حارث رؤف 2ون ڈے میچز کیلئے معطل حارث رؤف پر میچ فیس کا30فیصد جرمانہ،4ڈی میرٹ پوائنٹ دیے گئے صاحبزادہ فرحان کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔ سوریا کمار یادو پر میچ فیس […]

بابا گورو نانک کی جنم بھومی،مریم نواز کیجانب سے سکھ یاتریوں کیلئے جی آیاں نوں، خوش آمدید

لاہور( اے بی این نیوز        ) بابا گورو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکھ یاتریوں کے لیے شاندار انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔ مریم نواز نے پنجاب آنے والے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ’’جی آیاں نوں‘‘ — پنجاب کے […]

مارکیٹوں کے اوقات آگئے،جا نئے عام دکانیں، ریسٹورنٹس اور کیفے کس وقت تک کھلے رہیں گے

لاہور( اے بی این نیوز        ) پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مارکیٹوں کے اوقات کار پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور سمیت صوبے بھر میں ستمبر 2023 کے نوٹیفکیشن پر مکمل عمل یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ طے شدہ اوقات کے مطابق […]