امریکہ میں قیامت صغریٰ، طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 51 سے زائد لوگ ہلاک

ٹیکساس (اے بی این نیوز )امریکی ریاست ٹیکساس کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی بدترین صورتحال ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد51تک پہنچ گئی ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق درجنوں افراد لاپتہ ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ابھی تک اس سیلابی صورتحال میں کسی پاکستانی کے ملوث ہونے کے بارے میں […]
خطرے کی گھنٹی! چین نے دے دی ایٹمی جنگ کی کھلی وارننگ

بیجنگ (اے بی این نیوز )چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا نے خودمختار ملک ایران کی جوہری تنصیبات پر کھلے عام حملہ کرکے خطرناک مثال قائم کی ہے۔پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ اگر ایٹمی تباہی ہوئی تو پوری […]
تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کی عجیب و غریب خواہش سامنے آگئی ،جا نئے وہ کیا چا ہتے ہیں

تبت (اے بی این نیوز )تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ 130 سال سے زیادہ زندہ رہنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ‘ان کا جانشین بدھ مت کے روایتی طریقوں کے مطابق تلاش کیا جانا چاہیے’۔ تبت کے روحانی پیشوا ‘دلائی لامہ’ نے کہا ہے کہ وہ 130 سال سے زیادہ جینا چاہتے ہیں۔ یہ بیان […]
ملک دشمن افراد تیلی لگا کر حالات خراب کرنے کا موقع چاہتے ہیں ،گورنر پنجاب سلیم حیدر خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز )گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی یوم عاشورہ کے جلوس سے میڈیا ٹاک، انہوں نے کہا کہ میں جنڈ سے محرم کے جلوس سے ادھر پہنچا ہوں ۔ اج عظیم قربانی کا دن ہے ۔ کروڑوں لوگ آج سڑکوں پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا ہے ۔ امام حسین محسن […]
102 سال بعد دریا کو عوامی تیراکی کے لیے کھول دیا گیا،جا نئے یہ کونسا دریا ہے

پیرس (اے بی این نیوز )دریائے سین 102 سال بعد عوامی تیراکی کے لیے کھول دیا گیا۔پیرس کے تاریخی دریائے سین کو 102 سالوں میں پہلی بار عوامی تیراکی کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ہفتہ کو تین مقامات پر باقاعدہ تیراکی کے علاقوں کا افتتاح کیا گیا، جسے ماحول دوست اقدامات میں ایک اہم کامیابی […]
یومِ عاشور حق و باطل کے درمیان ابدی لکیر کھینچنے کا دن ہے،پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا یوم عاشور پر قوم کے نام پیغام۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق یومِ عاشور حق و باطل کے درمیان ابدی لکیر کھینچنے کا دن ہے، اصولوں کی سیاست سکھائی۔ یومِ عاشور باطل کو رسوائی اور حق کو ابدی فتح کا دن ہے۔ امام […]
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا الرٹ جاری،10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کی پیشین گوئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا الرٹ جاری۔ 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان متاثر ہو سکتے ہیں۔ ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کا خطرہ، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔ دریائے چناب، جہلم، […]
لیاری سانحہ پر بہت دکھی ہوں ، ریسکیو آپریشن آج مکمل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ( اے بی این نیوز )لیاری سانحہ پر بہت دکھی ہوں ۔ ریسکیو آپریشن آج مکمل ہوجائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا 480سے زائدبلڈنگ خطرناک قرار دی گئی ہیں۔ کل والی بلڈنگ اجازت کے بغیر بنی ہے ۔ ان کو سزا دیں گے۔ ہمار ی پہلی کوشش تھی کہ لوگوں […]
امام حسین ؓ کا پیغام صرف ایک عقیدہ نہیں پوری انسانیت کے ضمیر کی آواز ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )امام حسین ؓ کا پیغام صرف ایک عقیدہ نہیں پوری انسانیت کے ضمیر کی آواز ہے۔ باطل کے سامنے خاموشی نہیں بلکہ حق کیلئے ڈٹ جانا ہی اصل وفا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو۔ کہا پنجاب حکومت نے عزاداری کے پرامن […]
کربلا کا درس ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ہے،صدر ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوم عاشور کے موقع پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سیاسی قیادت کے الگ الگ پیغامات صدر آصف زرداری نے کہایومِ عاشورہمیں قربانی۔ حق گوئی عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کربلا کا درس ہے کہ حق کا راستہ […]