اہم خبریں

ٹیکساس میں قیامت خیز بارشیں اور سیلاب، ہلاکتیں 69 تک پہنچ گئیں، صدر ٹرمپ نے آفت زدہ قرار دے دیا

ٹیکساس(اے بی این نیوز) امریکہ کی ریاست ٹیکساس اس وقت شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں ہے، جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہو چکی ہے، جبکہ درجنوں افراد اب بھی لاپتہ […]

محرم الحرام کے جلوسوں میں 5148 عزاداروں کو موقع پر فرسٹ ایڈ، 189 ہسپتال منتقل کئے گئے

لاہور ( اے بی این نیوز       ) محرم الحرام کے جلوسوں میں 5148 عزاداروں کو موقع پر فرسٹ ایڈ، 189 ہسپتال منتقل کئے گئے۔ پنجاب بھر میں 3445 بڑے جلوس و مجالس کو ریسکیو و میڈیکل کور فراہم کردیاگیا،ترجمان کے مطابق پنجاب میں 12000 سے زائد ریسکیورز، لاہور میں 1350 اہلکار تعینات کئے گئے۔ ریسکیو 1122 کے […]

عمران خان کے خلاف اندرونی اور محلاتی سازشیں بے نقاب،سیاسی میدان سے باہر کرنے کی مذموم کاوشیں سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے قریبی ساتھی نے اسے “اداراتی سازشوں اور اندرونی غلطیوں” کا نتیجہ قرار دیا ہے، خاص طور پر پارٹی کے اندرونی انتخابات کا سارا معاملہ، جس کا مقصد مبینہ طور پر عمران خان کی جانب سے “عمران خان کی سیاست” کا منصوبہ […]

ملک بھر میں ماتمی اجتماعات، ذوالجناح اور تعزیتی جلوس اختتام پذ یر ہو گئے

راولپنڈی، اسلام آباد ،لاہور ،کراچی،پشاور، کو ئٹہ،آ زاد کشمیر (اے بی این نیوز)یوم عاشور کامرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کراختتام پذیر ہو گیا۔ پشاور میں امام بارگاہ رضوی شاہ سے برآمد ہونے والا جلوس امام بارگاہ مصطفیٰ شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ کراچی میں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں […]

ٹرمپ کیلئے خطرے کی گھنٹی، ایلون مسک کی سیاست میں باضابطہ انٹری ،کاغذات الیکشن کمیشن میں جمع کر ادیئے

واشنگٹن (اے بی این نیوز) دنیا کے امیر ترین اور متنازع ترین کاروباری شخصیت ایلون مسک نے بالآخر سیاست میں باضابطہ قدم رکھ دیا ہے، جس سے امریکی سیاست کا منظرنامہ ہل کر رہ گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ایلون مسک نے اپنی نئی سیاسی جماعت “America Party” کے تحت فیڈرل الیکشن کمیشن […]

پنجاب میں موسم بپھر گیا! گرد آلود طوفان اور موسلا دھار بارش،ندی نالوں میں طغیانی، طوفان نے تباہی مچا دی

ڈی جی خان (اے بی این نیوز): پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم نے اچانک کروٹ لی ہے، اور تیز آندھیوں کے بعد موسلا دھار بارش نے نظامِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ڈی جی خان، ملتان، تونسہ اور کوٹ چھٹہ سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارشوں […]

روس میں فضائی حادثہ! مسافر طیارہ ٹیک آف کے 16 منٹ بعد کریش

ماسکو (اے بی این نیوز) روس کے مشرقی علاقے ٹرانس بائیکل ریجن میں ایک افسوسناک طیارہ حادثے نے فضا میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ چیٹا ضلع میں اُس وقت پیش آیا جب ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے صرف 16 منٹ بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارہ […]

کراچی، لیاری میں 122مخدوش عمارتوں کی نشاندہی کر دی گئی،بلڈرزمافیا کو بھی گرفتار کر نے کا عندیہ

کراچی (اے بی این نیوز   )نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایس پی سی اے افسران صرف معطل نہیں ہوں گے گرفتاری ہو گی۔ کراچی:اب بلڈرز مافیا کے خلاف آپریشن شروع ہوگا۔ ایس پی سی اے ملوث ہے صرف نوٹس دینے سے کچھ نہیں ہوگا۔ لیا ری میں 122مخدوش عمارتیں ہیں۔ بلڈرزمافیا کو بھی گرفتار کریں […]

لیاری میں خطرے کی گھنٹی! ایک اور عمارت گرنے کو تیار؟

کراچی (اے بی این نیوز   )لیاری میں ایک اور عمارت گرنے کا خطرہ۔ کراچی: لیاری میں ایک اور عمارت گرنے کا خطرہ، آگرہ تاج میں 7 منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں۔ مذکورہ خستہ حال عمارت کو تاحال خالی نہیں کیا گیا، شہری اب بھی وہاں رہائش پذیر ہیں۔ اس حوالے سے علاقہ مکینوں کا […]

اب یا تو واپسی یا جیل! ایران کا افغانوں کے خلاف بڑا ایکشن

تہران (اے بی این نیوز   )ایران نے لاکھوں افغانوں کو ملک چھوڑنے یا گرفتاری کا حکم دیا۔ ایران نے اپنی سرزمین پر مقیم لاکھوں افغانوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے یا گرفتاری کا سامنا کرنے کا حکم دیا ہے۔یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی […]