اہم خبریں

ٹیکساس میں سیلابی قہر، 82 افراد ہلاک، 10 لڑکیاں لاپتا

ٹیکساس(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 28 بچوں سمیت 82 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلاب سے متاثرہ ریاست […]

شدید بارشیں اورسیلاب ،ملک بھرمیں‌الرٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے جبکہ دریائے سندھ میں تربیلا، کالا […]

تحریک انصاف کے الزامات پرالیکشن کمیشن کاردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں، پی ٹی آئی کے بھی کئی رہنما ان سے ملتے رہے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چند مفاد پرست عناصر اور گروہ الیکشن کمیشن ، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران […]

گلگت بلتستان کے علاقوں میں گرمی کا 28 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چلاس(نیوز ڈیسک) چلاس اور بونجی میں گرمی کا اٹھائیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار میں خطرناک حد تک اضافہ کر سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقوں چلاس اور بونجی میں گرمی کا 28 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات نے […]

11 محرم الحرام کا جلوس نور پور شاہاں سے برآمد ہوگا، شہری مارگلہ روڈ، کشمیر چوک اور مری روڈ استعمال کریں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)11 محرم الحرام کا جلوس نور پور شاہاں سے برآمد ہوگا۔ جلوس دربار بازار روڈ سے ہوتا ہوا امام بری دربار تک جائے گا۔ جلوس کا اختتام نوازش شاہ کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ ٹی کراس قائد اعظم یونیورسٹی روڈ ٹریفک کیلئے بند رہے گا۔ ٹی کراس چوک بری امام […]

بھارتی فوج میں پھوٹ! آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد فوجی خاندانوں کی چیخ و پکار

دہلی (اے بی این نیوز)آپریشن سندور میں ہلاکتوں کو تسلیم نہ کرنے پر بھارتی فوج شدید اندرونی دباؤ میں ہے۔ بھارت نے آپریشن سندور میں مارے گئے فوجیوں کو اعزاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے خلاف آپریشن سندور میں ہلاکتوں کو تسلیم نہ کرنے پر بھارتی فوج پر شدید […]

کون سے شہر بارش کی لپیٹ میں؟ سیلابی خطرے کی پیشگی وارننگ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز): پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہونے کو ہے، جس کے باعث شدید موسمی صورتِ حال کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات اور پی ڈی ایم اے (پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی) کے مطابق، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے کئی اہم […]

چین رافیل طیاروں کے خلاف خفیہ مہم چلا رہا ہے، فرانس نے الزام عائد کر دیا

پیرس (اے بی این نیوز)فرانس نے چین پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عالمی سطح پر مشہور رافیل لڑاکا طیاروں کی ساکھ کو منظم انداز میں نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ فرانسیسی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کے مطابق، یہ مہم پاک بھارت جنگ کے بعد شروع ہوئی، […]

اسرائیلی جارحیت کا بھرپورجواب دیا جائے گا،ایران کا دو ٹوک پیغام

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برکس اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا بھرپورجواب دیا جائے گا۔ اسرائیل نے ایران پر امریکا کے درمیان مذاکرات کو سبوتاژ کیا۔ اسرائیل […]

حوالات توڑ کر ملزمان تھانے سے فرار،گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

گوجرانوالہ (اے بی این نیوز) تھانہ لدھیوالاوڑائچ کے حوالات سے 5ملزمان فرار،پولیس کے مطابق ملزمان مویشی چوری کے شبہ میں زیرحراست تھے۔ ملز مان حوالات توڑ کرتھانے کی چھت پر پہنچے۔ چھت سے ملزمان دیوار کے باہر لگے درخت کے ذریعے نیچے اترگئے۔ ملز مان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ غفلت برتنے […]