اہم خبریں

چاروں صوبوں میں احتجاجی حکمت عملی تیار ، قاسم اور سلمان امریکہ جا رہے ہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے راہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے تمام ذمہ داران کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چاروں صوبوں میں احتجاجی حکمت عملی مقامی حالات کے مطابق تیار کی جا چکی۔ پلان کی قبل از وقت شیئرنگ گرفتاریوں کا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ گریڈ 1 سے 22 تک کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، جب کہ پنشنرز کو بھی نظرانداز نہیں کیا گیا اور […]

قاسم اور سلیمان والد کی رہائی کی مہم لیڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے، شاہد خٹک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) پی ٹی آئی راہنما شاہد خٹک نے کہا ہے کہ قاسم اور سلیمان والد کی رہائی کی مہم لیڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے۔ قاسم و سلیمان سٹیج پر آئیں، ہم خود ان کے لیے جگہ بنائیں گے۔ اگر بیٹے سیاسی پوزیشن لیں تو تنقید […]

اہم سیاسی راہنما دو ساتھیوں سمیت جاں بحق،کس مہم کے دوران نشانہ بنایا گیا،جا نئے تفصیل

باجوڑ ( اے بی این نیوز       ) اے این پی رہنما مولانا زیب خان فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے […]

12گھنٹوں میں شدید بارش اورآندھی کی پیشین گوئی،اربن فلڈنگ، طغیانی،لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )آئندہ 12گھنٹوں کےدوران اسلام آبادمیں بارش اورآندھی کاامکان،این ڈی ایم اے کے ترجمان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ متعلقہ ادارے حساس علاقوں میں ایمرجنسی مشینری اورآلات کی بروقت دستیابی یقینی بنائیں۔ میانوالی،خوشاب،فیصل آباد،اوکاڑہ،ساہیوال اورملتان میں موسلادھاربارش کاامکان ہے۔ بارشوں کےباعث پنجاب کےشہری علاقوں میں ممکنہ طورپرسیلابی صورتحال کاخدشہ۔ ژوب،قلعہ […]

بینک ٹرانزیکشنز پر ظالمانہ ٹیکسز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بینک ٹرانزیکشنز پر ظالمانہ ٹیکسز، تاجر برادری کا شدید ردعمل آگیا۔ کاشف چودھری نے کہا کہ حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں کے ہاتھوں کروڑوں پاکستانیوں کو قربان کر دیا۔ تاجروں پر 25 فیصد ٹیکس معیشت دشمنی ہے۔ ادھار کاروبار کرنے والے تاجر اب حوالہ و ہنڈی کی طرف مجبور ہونگے۔ […]

بے روز گار نوجوانوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور ( اے بی این نیوز       )پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام، نوجوانوں کیلئے اراضی معاون پروگرام کا آغاز۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت باعزت روزگار کی نئی راہیں کھل گئیں۔ صوبہ بھر میں اراضی معاون لائسنس کا اجرا، نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع۔ پبلک پرائیویٹ شراکت داری سے اراضی خدمات کی بہتری کی جانب عملی […]

11 تا 17 جولائی مون سون بارشیں

پشاور ( اے بی این نیوز       )خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 11 تا 17 جولائی شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کے مطابق دیر، سوات، چترال، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ، بنوں، ڈی آئی خان سمیت دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ بارش کے دوران تیز ہوائیں، گرج چمک اور ژالہ باری کا بھی […]

پہلگام کے بعد بھارت فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے ذریعے مذموم عزائم بڑھا رہا ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ فورم کا بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کے حملوں میں شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ فورم نے دہشت گردوں کے خلاف حالیہ کامیابیوں کا جائزہ لیا۔ فورم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہمارے […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا روسی ڈپٹی وزیر توانائی سے ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پر گفتگو

ماسکو ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امبادور سید طارق فاطمی نے اپنے روسی وفاق کے دو روزہ دورے کے دوران آج ماسکو میں روسی وفاق کے پہلے ڈپٹی وزیر توانائی پیول سوروکن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران معاون خصوصی نے دونوں ممالک کے درمیان جاری توانائی کے شعبے میں تعاون […]