اہم خبریں

اداکارہ حمیرااصغرکی نمازجنازہ اداکردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اداکارہ حمیرااصغرکی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ قبل ازیں اداکارہ حمیرااصغرکی میت کراچی سےلاہورپہنچادی گئی تھی۔ لاہور:مرحومہ کی نمازجنازہ ماڈل ٹاؤن کیوبلاک میں اداکی جائےگی۔ اداکارہ حمیرااصغرکی تدفین ماڈل ٹاؤن کیوبلاک میں کی جائےگی۔ ادھر دوسری جانب حمیرااصغرنےچچاکی لاہورمیں میڈیا سےگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حمیراسےفون پررابطہ ہوتاتھاجب بھی لاہورآتی توگھرضرورآتی […]

پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب،مودی سرکار کی جھوٹ پر مبنی کتاب شائع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب،مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع کر دی۔ مودی سرکار کا آپریشن سندور میں ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے جھوٹا پروپیگنڈا جاری۔ بھارت نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے’’ آپریشن سندور‘‘ کے عنوان سے کتاب شائع کر دی۔ کتاب کو20 بھارتی تجزیہ کاروں […]

قاسم اور سلمان کی آمد، پارٹی میں نئی جان پڑ گئی،تیاریاں عروج پر،اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تحریک انصاف میں سیاسی سرگرمیاں تیزی پکڑنے لگیں۔ بانی چیئرمین کے بیٹوں قاسم اور سلمان کی پاکستان آمد کے بعد پارٹی میں نئی جان آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج رات طلب کر لیا گیا ہے، جس میں احتجاجی تحریک کو عملی شکل […]

پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ ہوگا

کوالالمپور ( اے بی این نیوز    )بھارت پر واضح کردیا پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ ہوگا۔ پہلگام واقعہ کی آڑ میں بھارت نے جو اقدامات کئے ہم نے بھی ویسا ہی جواب دیا۔ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بدلے میں ہم نے بھارتی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر […]

والد کے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے دو سگے بھائیوں کے اپنے جنازے اٹھ گئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    ) والد کے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے دو سگے بھائیوں کے اپنے جنازے اٹھ گئے۔ بلوچستان میں شہید مسافروں میں دنیاپور کے عثمان طور اور جابر طور بھی شامل ۔ دونوں بدقسمت بھائی روزگار کے سلسلے میں طویل عرصے سے کوئٹہ میں مقیم تھے ۔ اغوا ءکی اطلاع ملتے […]

گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح بلند

کشمور ( اے بی این نیوز    ) دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے۔ کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ گڈو بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 89 ہزار 200 کیوسک ریکارڈکیا گیا۔ گڈو بیراج سے پانی کا اخراج […]

سانحہ ژوب ، دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے، صدر ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بے گناہ افراد کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔ دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے۔ نہتے شہریوں کا قتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے۔ صدر ۔ وزیر اعظم، چیئرمین سینیٹ ، سپیکر قومی اسمبلی، وزیر داخلہ، وزرائے اعلیٰ، کی کی بے گناہ مسافروں کی شہادت پر شدید […]

حیران کن سروس ،پاسپورٹ نہ ویزہ،لاہورسےکراچی جانےوالامسافرجدہ پہنچ گیا

کراچی(اے بی این نیوز) پاسپورٹ نہ ویزہ،لاہورسےکراچی جانےوالامسافرجدہ پہنچ گیا۔ مسافر نے اپنے بیان میں بتایا کہ جدہ ائیرپورٹ پرسعودی امیگریشن حکام نےحراست میں رکھ کرتفتیش کی۔ صورتحال کی وضاحت کےبعدڈی پورٹ کرکےواپس لاہوربھیج دیاگیا۔ غلطی میری نہیں،ائیرلائن مجھےکراچی پہنچائے۔ مسافرکی پروازکاطیارہ تبدیل ہوناغلط فہمی کی بناپرہوا۔ ائیرلائن انتظامیہ نے کہا کہ لا ہورائیرپورٹ پرتعمیراتی […]

ژوب،پنجاب جانے والی دو مسافر بسوں سے 9 افراد کو اغوا کر لیا گیا،آپریشن شروع،ناکہ بندی کر دی گئی

ژوب (اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع ژوب کے حساس علاقے ڈب سرہ ڈاکی میں مسلح افراد کی جانب سے پیش آنے والے ایک سنگین واقعے نے سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محبوب احمد اچکزئی کے مطابق، پنجاب جانے والی دو مسافر بسوں کو روکا گیا اور ان میں سوار […]

سلمان اور قاسم کیخلاف پاکستانی حکومتی بیانات سیاست نہیں، ذاتی انتقام ہیں، جمائمہ کے بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

لندن (اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی پاکستان آمد سے متعلق حکومتی بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے بچوں کو ان کے […]