پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ تقریب میں 13 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 11 افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا۔ […]
آٹھویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز)آٹھویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے میں آٹھویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس اقدام سے اساتذہ اور طلبہ کی کارکردگی […]
موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ بامقصد مکالمہ ہے، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ بامقصد مکالمہ ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ غیر یقینی صورتحال میں عوام کو ایک بار پھر امید کی کرن دکھائی جا سکتی ہے، بشرطیکہ سنجیدگی کے ساتھ سیاسی […]
بزدلوں کی طرح پیچھے سے وار کئے جا رہے ہیں، فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینئر قانون دان فیصل چودھری نے کہا ہے کہ حکومتی رویہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ بزدلوں کی طرح پیچھے سے وار کر رہے ہیں۔ حکومت عوامی تائید نہ ہونے کے باعث بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ چھوٹی بات پر گھبرا جانا کمزوری کی علامت ہے۔ وہ اے بی این نیوز […]
الطا ف حسین شدید بیمار، ہسپتال منتقل

لندن ( اے بی این نیوز ) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین شدید علالت کے بعد اسپتال میں داخل۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی و قائد الطاف حسین کو دل پر ’تناؤ‘ سمیت کئی پیچیدگیاں پیدا ہونے کے بعد نارتھ لندن کے ایک اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔شدید علالت کے […]
عمران خان کے بیٹے آتے ہیں تو آپ کس قانون کے تحت گرفتار کر ینگے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن عوام کے نام سے ہوتا ہے، الیکشن متنازعہ اور عوامی رائے کے بغیر ہوں گے۔ ہماری سیاست آئین اور قانون کی حکمرانی کی ہے ۔ ہم سے کوئی رابطہ نہیں ہوا نہ ہم نے ن لیگ میں واپس جانا […]
مزید بارش کی پیش گوئی، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

پپلاں ( اے بی این نیوز ) پپلاں اور گردونواح میں تیز آندھی کے بعد موسلادھار بارش شروع ہو گئی۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بٹگرام شہر و مضافات میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش۔ گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہو گیاآئندہ 24 گھنٹوں میں مزید […]
اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی نئی شرحوں کا اعلان کیا ہے ۔ یہ سرٹیفکیٹس حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے سرمایہ کاروں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لیے متعارف کرائے ہیں اور انہیں ہر دو سال بعد سرمایہ […]
آج 11 جولائی 2025 کو پاکستان میں ڈالر کا ریٹ

کراچی ( اے بی این نیوز )آج پاکستان میں ڈالر کی شرح PKR 284.35 ہے، جو 11 جولائی 2025 کو اسٹیٹ بینک کی شرح کے مطابق اپ ڈیٹ ہوئی، جسے انٹربینک ریٹ بھی کہا جاتا ہے۔ جبکہ آج پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت پاکستان کی تجارتی کرنسی مارکیٹ میں PKR 287 ہے۔ معیشت […]
آج سونے کے ریٹس،جا نئے سستا ہوا یا مہنگا

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 357,000 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 11 جولائی 2025 بروز جمعہ 327,334 تولہ ہے۔ 24 ہزار اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔ […]