اہم خبریں

7 فیصد انڈسٹریل آرگنائزیشنز صرف ضرورت پڑنے پر ہی آئی ٹی سے متعلق کمزوریوں سے نمٹتی ہیں،کیسپرسکی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) کیسپرسکی کی طرف سے وی ڈی سی ریسرچ کے تعاون سے کی گئی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق 7 فیصد انڈسٹریل آرگنائزیشنز صرف ضروری ہونے پر ہی آئی ٹی سے متعلق کمزوریوں کمزوریوں سے نمٹتی ہیں۔ اس سے وہ وقت، پیداواری نقصانات اور ممکنہ سائبر خلاف ورزیوں کے […]

یو ٹیوبرز کیلئے نئی گائیڈ لائنز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے دنیا بھر کے کریئیٹرز کے لیے 15 جولائی سے اپنی نئی منیٹائزیشن پالیسی لاگو کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد تخلیقی اور اصلی مواد کو فروغ دینا اور غیر معیاری، بار بار دہرائی جانے والی یا مصنوعی ذہانت (AI) سے […]

بارش نے لاہور کو ڈبودیا

لاہور (اے بی این نیوز     )چند گھنٹوں کی بارش نے لاہور کو ڈبودیا ۔ ہر طرف پانی ہی پانی ۔ مجموعی طور پر 136 ملی میٹر بارش کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر ۔ اقبال ٹاؤن اور پانی والا تالاب کے علاقوں میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ […]

میرانہیں خیال برطانوی حکومت عمران خان کےبیٹوں کواجازت دے، راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم ہرمعاملےمیں مولانافضل الرحمان سےرہنمائی لیتےہیں۔ مولاناافہام وتفہیم اورمذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ مولاناسےملاقات میں کےپی میں سینیٹ الیکشن اوردیگرمعاملات پربات ہوئی۔ پاکستان خوشحالی اورترقی کی طرف بڑھ رہاہے۔ سلمان اکرم نےکہابانی کےبیٹوں کاحق ہے کہ وہ آئیں اورتحریک لیڈکریں۔ میرانہیں خیال کے برطانوی حکومت بانی […]

عمران خان کی طرز سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا،خواجہ آصف

راولپنڈی (اے بی این نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حملوں کی تین کوششیں پہلے ہو چکی ہیں، یہ چوتھی بھی متوقع ہے۔ پشاور سے حملہ آور آ چکے، ماضی میں اندرونی استحکام کمزور تھا۔ اب صورتحال مختلف ہے، اب بہت کچھ بدل چکا ہے۔ حکومت کسی کو نہیں روکے گی، جس کا احتجاج […]

محکمہ سوئی گیس،عجب سروس ، غضب کہانی

راولپنڈی(اے بی این نیوز) راولپنڈی کے علاقے دھمیال کے ایک شہری کو سوئی گیس کا ایسا بل موصول ہوا جس نے نہ صرف اہل محلہ کو حیران کر دیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا کر دیا۔ عام محنت کش اللہ دتہ راجہ کو 1 کروڑ 23 لاکھ روپے کا بل بھیجا گیا، وہ […]

6 ماہ پرانی نعش،معمہ حل نہ ہو سکا

کراچی (اے بی این نیوز) ماڈل حمیرا اصغرعلی کی فلیٹ سےلاش ملنےکاکیس۔ حمیرااصغرکی لاش6ماہ سےبھی زائدپرانی نکلی۔ لیڈی میڈی کولیگل افسرکی جانب سےابتدائی رپورٹ تیار۔ ڈ یفنس فیز6میں فلیٹ کوڈی سیل کردیاگیا۔ پو لیس کی جانب سےفلیٹ کومکمل طورپرسرچ کیاگیا۔ فریج میں رکھےگئےتمام کھانےاکتوبر2024معیادتک کےتھے۔ ماڈل حمیرااصغرنےبجلی کابل بھی ادانہیں کیاتھا۔ کےالیکٹرک کیجانب سےاکتوبرکےآخرمیں بجلی […]

پروازیں اچانک منسوخ

مارسئے (اے بی این نیوز)فرانس کے شہر مارسئے کے قریب جنگل میں آتشزدگی ، 110 افراد زخمی ، برطانوی میڈیا کے مطابق زخمی افراد میں 9 فائر فائٹر ، 22پولیس اہلکار شامل۔ گاڑی میں لگی آگ 860 ایکٹر رقبے پر پھیل گئی۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ شہر کے قریب پہنچ چکی ہے۔ آگ […]

عمران خان بیانیہ،لیڈر شپ خود نکلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیازی اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن ڈی چوک تک گئے ہی نہیں،جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا،126دن کا دھرنا سب کو یاد ہے،35 سیٹیں کس طرح واپس لی گئیں،تاریخ گواہ ہے۔ 2024 کے الیکشن شفاف نہیں تھے،ریٹرننگ افسران پر دباؤ تھا۔ ایک امیدوار کو تین حلقوں سے ایک جیسے […]

یورپ میں گرمی کا قہر

لندن (اے بی این نیوز)یورپ بھر میں جاری شدید اور جھلسا دینے والی گرمی کی لہر نے انسانی جانوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔ محض دس دنوں کے اندر بارسلونا، میڈرڈ، لندن، میلان اور دیگر بڑے یورپی شہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 2300 تک پہنچ چکی ہے، جس نے حکومتی اداروں اور عوام کو […]