اہم خبریں

شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، پی ٹی آئی کیلئے نئی مشکل؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پولیس کا پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپہ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جھنگ میں شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپے کے […]

اسرائیل اور حماس کے مذاکرات ناکام،حماس کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا ،جا نئے کیا

یرو شلم (اے بی این نیوز)غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے حماس کے مطالبات کو مسترد کر دیا ۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس سرنڈر کرنے اورغزہ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ حماس نے اسرائیل سے غزہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے […]

عمران خان کے بیٹوں بارے علی امین گنڈا پور کا دو ٹوک بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

پشاور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ گنڈا پور ے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے بھی احتجاجی تحریک میں شامل ہوں گے، ایک حالیہ پیشرفت میں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے اجلاس کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے دونوں […]

حمیرا اصغر کی تنہا موت، فضا علی آبدیدہ ہو گئیں،اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (اے بی این نیوز) حمیرا اصغر کی تنہا موت پر فضا علی کا جذباتی ردعمل سامے آگیا۔ فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں روتے ہوئے کہا کہ لڑکی اکیلی کیسے مر سکتی ہے؟ اس کے اپنے لوگوں نے اس سے کیوں منہ موڑ لیا؟ اسلام ہمیں کہتا ہے کہ اپنے پیاروں کا خیال […]

پی ٹی آئی کے 5 ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا گیا،جا نئے کون کونسے ہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد کا ساتھ دیتے ہوئے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کرنے والے پارٹی ممبران کو پارٹی سے نکال دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے دستخطوں سے پارٹی سے بے دخلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پارٹی سے […]

ٹویوٹا یارس، کرولا کی نئی قیمتیں،تازہ ترین ٹیکس بم شیل لا گو ،خریداروں کیلئے پریشانی

کراچی (اے بی این نیوز) ٹویوٹا یارس، کرولا کی نئی قیمتیں آگئیں ۔ ٹویوٹا یارس، کرولا کی نئی قیمتیں پاکستان میں جولائی 2025 سے پاکستان میں یارِس اور کرولا کے خریداروں کے لیے بری خبر۔ اگر آپ بھی ایک نئی IMC سواری خریدنے جا رہے ہیں تو اپنے آپ کو ایک بڑے اضافے کے لیے […]

26ارکان کی رکنیت معطلی، حکومت سے اتفاق رائے نہ ہو سکا

لاہور (اے بی این نیوز) ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ 26ارکان کی رکنیت معطلی کے معاملے پر سپیکر سے پہلے ملاقات ہوئی تھی۔ یہ تمام معاملہ ابھی انیشل اسٹیج پر ہے، حتمی رائے قبل از وقت ہو گی۔ جب اتفاق رائے ہوگا تو تمام تفصیلات سب کے سامنے آئیں گی۔ ہم نے سپیکرز […]

عالیہ حمزہ پی ٹی آئی کے خلاف پھٹ پڑیں، پارٹی قیادت پرتنقید

لاہور (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی قیادت کالاہوردورہ،نظراندازکرنےپرعالیہ حمزہ کی پارٹی قیادت پرتنقید۔ لاہوراجلاس میں چیف آرگنائزرپی ٹی آئی پنجاب حالیہ حمزہ کونہیں بلایاگیا۔ آج پریس کانفرنس میں سلمان اکرم راجہ کاکہناتھاعالیہ حمزہ مصروف ہیں۔ عالیہ حمزہ نےلاہوراجلاس میں نہ بلائےجانےپرطنزبھراٹویٹ کردیا۔ عالیہ حمزہ نے حمزہ طنز کرتے ہو ئے کہا کہ پارٹی قیادت […]

اسلام آباداورراولپنڈی کےمختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہری زندگی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ تیز بارش نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا ہے، خاص طور پر ہاتھی چوک جیسے مصروف علاقوں میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ […]

پی ٹی آئی میں احتساب کا آغاز، بیرسٹر گوہر کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز             )پی ٹی آئی کی 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والے ارکان کیخلاف کارروائی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی سے برطرف کردیا۔ اورنگزیب کھچی ،مبارک زیب خان کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا۔ عثمان علی ،ظہورقریشی […]