اہم خبریں

90 دن پاکستان میں ویسے ہی بدنام ہو چکے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے 5 اگست کہا، گنڈاپور نے 90 دن تضاد واضح ہے۔ 90 دن پاکستان میں ویسے ہی بدنام ہو چکے ہیں۔ اگر گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ہٹ کر اعلان کر رہے ہیں تو خود جانیں۔ پی ٹی آئی کا […]

K&N’s کے شائقین ہو جائیں ہو شیار،بری خبر آگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز         ) K&N’s کے شائقین ہو جائیں ہو شیار،بری خبر آگئی .فروزن فوڈ کمپنی کی پھرتیاں، کھانے کی اشیاء کیساتھ برف کے وزن کی قیمت بھی وصول کرنے لگی۔ فروزن فوڈ فروخت کرنے والے وزن میں اشیاء کیساتھ برف کے وزن کی قیمت وصول کر رہے ہیں حکومت صرف پھلوں ، سبزیوں […]

وزیراعظم کا پرویز خٹک سے رابطہ

نوشہرہ (اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کا مشیر برائے داخلہ امور پرویز خٹک کو فون ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرویز خٹک سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہوں۔ اللہ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام […]

حج کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (رضوان عباسی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئرمین ملک عامر ڈوگر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حج آپریشن 2026 سے متعلق اہم تجاویز اور پالیسی سفارشات زیر غور آئیں۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر حج کو سستا کرنے کے لیے بحری جہاز کے ذریعے عازمین […]

قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتورپر بھی لاگو ہونا چاہئے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتورپر بھی لاگو ہونا چاہئے۔ قانون پر عملداری نہیں ہوگی تو کوئی فائدہ نہیں۔ جتنا بڑا خلاف ورزی کرنے والا ہوگا ،پیرا کی گرفت اتنی ہی بڑی ہوگی۔ پولیس اہلکار نے میرے بیٹے کی گاڑی کو روکا اور چالان کیا۔ […]

رجب بٹ بڑی مشکل میں

لاہور(   اے بی این نیوز       )یوٹیوب رجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا۔نامور یوٹیوب رجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے توہین مذہب کیس میں طلب کر لیا۔ نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے موصول ہونے والے نوٹس کے مطابق یوٹیوب رجب بٹ کو آج 14 جولائی کو پیش ہونا ہوگا۔ رجب […]

حمیرا اصغر کی تنہا موت، فضا علی آبدیدہ ہو گئیں،اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (اے بی این نیوز) حمیرا اصغر کی تنہا موت پر فضا علی کا جذباتی ردعمل سا منے آگیا۔ فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں روتے ہوئے کہا کہ لڑکی اکیلی کیسے مر سکتی ہے؟ اس کے اپنے لوگوں نے اس سے کیوں منہ موڑ لیا؟ اسلام ہمیں کہتا ہے کہ اپنے پیاروں کا […]

قاسم اور سلیمان نے قانون کے خلاف کام کیا تو قانون کیمطابق نمٹا جائے گا،گورنر کے پی

پشاور (اے بی این نیوز)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کی 5سیٹیں دینی چاہیے۔ حکومت 5سیٹیں دیتی ہے تو ٹھیک ورنہ ہم چھٹی کیلئے بھی محنت کریں گے۔ پی ٹی آئی نے اپنے ایم پی ایز کو ڈرانے کیلئے آفرز کی بات کا ڈرامہ کیا۔ علی امین گنڈاپور […]

عالیہ حمزہ کےپاس ایگزیکٹوپاورزہیں،ان کو آن بورڈلیناچاہیے تھا، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)راہنماتحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ سیاست میں بات چیت سےہی معاملات حل ہوتےہیں۔ مذاکرات انہی سےہونےچاہئیں جن کےپاس طاقت ہو۔ آخر کار مذاکرات پی ٹی آئی اورمقتدرہ کےدرمیان ہی ہونےچاہئیں۔ خیبرپختونخوامیں ہماراکوئی بندہ نہیں ٹوٹےگا۔ کسی کوہماری حکومت گرانےکی کوشش کرنی ہےکرلےہمارےنمبرپورےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی […]

مری میں موسلادھار بارش، ندی نالے بپھر گئے، سیاحوں کا رش

مری (اے بی این نیوز)مری میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی، سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کر لیا۔ ملکہ کوہسار مری میں ہونے والی حالیہ بارش سے ندی نالے بپھرگئے ۔ جبکہ سیاحوں کی بڑی تعداد نے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیےملکہ کوہسار کا رخ کر لیا ہے۔ […]