وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر وفاقی فورس میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر عمل درآمد کے لیے، وفاقی کابینہ کی طرف سے […]
راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس چکری کے مقام پر الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس چکری کے مقام پر الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق۔ راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر بس چکری کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس […]
بھارت کا میانمار پر حملہ

میانمار(اے بی این نیوز )بھارتی افواج کی میانمارمیں کارروائی،علاقائی خودمختاری پرحملہ۔ بھارت کی میانمارکی خودمختاری کوپامال کرتےہوئےعالمی قوانین کی خلاف ورزی۔ انتہاپسندنریندرمودی کی توسیع پسندانہ سوچ میانمارتک جاپہنچی۔ ایک آزادملک کی فضائی حدودکی خلاف ورزی کرتےہوئےبمباری کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی افواج کےیوایل ایف اےکےمبینہ کیمپس پر150ڈرون حملے۔ بھارت کی جانب سےکیےگئےڈرون حملےاسرائیلی ساختہ […]
پی ٹی آئی، مذاکراتی کمیٹی کیلئے نام فائنل

لاہور(اے بی این نیوز ) اپوزیشن نے مذاکراتی کمیٹی کیلئے نام فائنل کرلیے گئے۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر کمیٹی کی قیادت کریں گے۔ رانا شہباز، معین قریشی، علی امتیاز وڑائچ اور اعجاز شفیع کمیٹی میں شامل ہیں ۔ کمیٹی کچھ دیر میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں ملاقات کرے گی۔ اپوزیشن وفدا حمد خان […]
’مریم نواز زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘: لاہور میں گالیاں نکالنے والے شخص نے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں بارش کے کھڑے پانی کی ویڈیو بنانے والے شخص کے کیمرے میں آکر پنجاب حکومت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو گالیاں دینے والے شخص نے گرفتاری کے بعد اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ شہری نے بارش کے کھڑے پانی کی ویڈیو بنانے والے شخص کے کیمرے میں اچانک آکر وزیراعلیٰ […]
قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید، قانون ہاتھ میں لیا تو گرفتاری ہوگی،گورنر کے پی کے

پشاور(نیوز ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ احتجاج آئین و قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، پُرامن احتجاج اور تحریک سب کا جمہوری حق ہے، مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید کہتے ہیں مگر قانون شکنی کی تو گرفتاری ہوگی۔ […]
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم بعداز دوپہر خیبر پختونخواہ، شمال مشر قی بلو چستان، کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور گلگت بلتستان […]
یومِ شہداء کشمیر

مقصد: کشمیری عوام کی بے پناہ قربانیوں کو اجاگر کرنا، جو انہوں نے ظالم ڈوگرہ راج اور جابرانہ بھارتی ریاست کے خلاف اپنی مسلسل، مقامی آزادی کی جدوجہد میں دیں۔ سیاق و سباق: بھارتی سیکیورٹی فورسز برطانوی نوآبادیاتی افواج کے مظالم کی وراثت کو جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں ظلم و […]
مرغی کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور میں مہنگائی کا جن قابو میں نہیں آرہا ہے، زندہ مرغی کی قیمت میں پانچ دن میں 90 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد مرغ منڈی میں نرخ 450 روپے تک پہنچ گئے۔ پشاور میں مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، مرغی کی قیمتوں کا گراف دوبارہ […]
وفاقی بجٹ کے بعد ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کے بعد ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کی جانب سے عائد کردہ نیا NEV (New Enhanced Valuation) لیوی ہے جس کے باعث ہونڈا، سوزوکی اور […]