اہم خبریں

پسند کی شادی کا معاملہ،والدین کا انکار،19سالہ یونیورسٹی کی طالبہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کے قتل کا معاملہ ۔ والدین کا رشتہ سے انکار 19 سالہ طالبہکو قتل کر دیا گیا۔ جھنگ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔ طالبہ راولپنڈی سے اپنے گھر چک 232ضلع جھنگ کے روانہ ہوئی ۔ مقتولہ اپنے گھر نہ […]

بلوچستان لرزہ خیز واقعہ کا ڈراپ سین مرکزی ملزم گرفتار،مزید چھاپے جاری،ٹیمیں تشکیل

کوئٹہ (اے بی این نیوز) بلوچستان میں غیرت کے نام پر کیے گئے دوہرے قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ یہ ویڈیو […]

بلوچستان میں اندوہناک واقعہ،لڑکی کون تھی،واپس کیوں آئی،وزیر اعلیٰ نے کس کو کیا بتایا،جا نئے دل دہلا دینے والے انکشافات

کوئٹہ (اے بی این نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کے نواحی علاقے مرگٹ میں غیرت کے نام پر ایک نوجوان لڑکی کو سرعام گولیاں مار کر قتل کرنے کے دل خراش واقعے کی ہولناک تفصیلات منظر عام پر آ چکی ہیں۔ یہ واقعہ عیدالاضحیٰ سے تین دن قبل پیش آیا، جب محبت کی شادی کرنے والے […]

پنجاب کابینہ میں تو سیع،جانئے کن علاقوں کے ایم پی ایز کی قسمت کھلنے والی ہے

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب حکومت ایک اور اہم سیاسی پیش رفت کی جانب بڑھ رہی ہے، جہاں آئندہ چند ہفتوں میں صوبائی کابینہ میں توسیع کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق اس توسیع کے تحت کم از کم دس نئے وزراء اور مشیر شامل کیے جائیں گے، جن […]

فارم 47 والوں سے بند کمروں میں سیٹوں کی بندر بانٹ قبول نہیں، خرم ذیشان،علی امین کی کرسی خطرے میں ہے، فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے ناراض راہنما خرم ذیشان نے کہا کہ خواتین کے منتخب ہونے پر خوشی ہے،بلا مقابلہ انتخاب کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ روایتی سیاست اور مفادات پر مبنی فیصلوں کے خلاف ہماری آواز بلند رہے گی۔ ہمارا مطالبہ تھا کہ کوئی بھی بلا مقابلہ نہ […]

مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف آئین کی خلاف ورزی ہے۔ آئین کا آرٹیکل 65 واضح ہے، حلف صرف اسمبلی فلور پر ہو سکتا ہے۔ سپیکر […]

قرآن ہاتھ میں تھامےخاتون کی بےبسی بتارہی تھی مارنےوالےمردکتنےغیرت مندہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے ایکس پرپیغام دیا کہ جن لوگوں نےریاست کیخلاف بندوق اٹھائی ہوئی ہے۔ وہ پہلےاس نظام کیخلاف آوازاٹھائیں جوآپ کےآس پاس رائج ہے۔ ساراپاکستان آپ کےساتھ کھڑاہوگا۔ اس ظلم کےنظام کے ذمہ دار آپ کےبھائی ہیں۔ دوسرےصوبوں سےآئے مسافراورمزدورنہیں،جن نہتوں کوآپ گولیاں مارتےہیں۔ آپ کی […]

غیرت کے نام پر مارنا جائز یا نا جائز،فتویٰ آگیا،پاکستان علما کونسل کابلوچستان واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان علما کونسل نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل غیر شرعی، غیر اسلامی اور غیر قانونی ہے ۔ دیئے گئے فتویٰ کے مطابق غیرت کے نام پر عورت یا مرد کو قتل کرنا دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے۔ قتل کرنے والوں پر دہشتگردی کے قانون […]

ملاکنڈ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 9 بھارتی خوار جی ہلاک،8 گرفتار

ملا کنڈ ( اے بی این نیوز )آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز نے 9 بھارتی خارجیوں کو ہلاک کیا اور 8 کو گرفتار کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ، پولیس ، لیویز ، سی ٹی ڈی ، ضلعی انتظامیہ نے 16 سے […]

بلوچستان میں غیرت کے نام پر نو بیا ہتا جوڑے کو سرعام فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں ایک جوڑے کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ یہ واقعہ جون کے پہلے ہفتے میں عید سے چند روز قبل پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات میں علاقے کا نام دِگاری (کوئٹہ) بتایا گیا ہے، تاہم […]