مخصوص نشستوں پرمنتخب اراکین نےحلف اٹھالیا

پشاور (اے بی این نیوز)مخصوص نشستوں پرمنتخب اراکین نےحلف اٹھالیا۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےمنتخب اراکین سے حلف لیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں مسلم لیگ ن کی فرح خان، آمنہ سردار،فائزملک شامل ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی شازیہ جدون،افشاں حسین،جمیلہ پراچہ،سونیاحسین بھی شامل۔ جےیوآئی رہنماستارہ آفرین،ایمن جلیل جان،بلقیس،مدیحہ گل آفریدی شامل ہیں۔ پیپلزپارٹی کی شازیہ طہماس،ساجدہ […]
حادثات،15 افراد جاں بحق

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی سے کینجھر جھیل سیر کیلئے جانے والوں کی بس کھائی میں جاگری۔ 6افراد جاں بحق۔ 28زخمی ہوگئے۔ 6افراد لاپتہ۔ مسافروں کا تعلق اورنگی ٹائون سے تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت ابرار، ارباب اور، رئوف، اسد اور احسان اللہ بشر کے نام سے ہوئی۔ ، زخمی […]
تیز رفتار گاڑی نے شہریوں کو روند ڈالا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد کے پوش علاقے چک شہزاد میں افسوسناک ٹریفک حادثے نے تین خاندانوں کو غم کی چادر میں لپیٹ دیا۔ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ کر دو خواتین سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ دل دہلا دینے والا یہ واقعہ اس وقت […]
الیکٹرک رکشے میں سکول،وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب میں پڑھوگے تو بڑھو گے کے شاندارمنصوبہ کے بعد سکول آن وہیل اور موبائل لائبریری شروع کرنے کا فیصلہ۔ ۔ ۔ سکول آن وہیل دوردراز اوردشوار گزار علاقوں میں بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرے گا۔ سکول آن وہیل الیکٹرک رکشے میں بنایا جائے گا۔ ۔ رکشے کی […]
یوٹیلٹی سٹورز معاملہ، قافلے وفاقی دارالحکومت کی جانب چل پڑے،دھرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ ملازمین نے اسلام آباد میں دھرنے کی کال دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، دھرنا جاری رہے گا۔ مختلف شہروں […]
نور مقدم قتل کیس ، مجرم ظاہر جعفر کا نیا ڈرامہ ، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر نے ایک بار پھر عدالت اور انتظامیہ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید ظاہر جعفر نے رحم کی اپیل دائر کر دی ہے، جس میں اس نے اپنی ذہنی صحت کو بنیاد […]
پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں پر پابندیاں لگوانے والوں کا احتساب ہوگا، ریاست کے خلاف اس جرم کے مرتکب سزا سے نہیں بچیں گے۔ پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندیوں کے خاتمے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
اپنے گھر پر چوری کی رپورٹ لکھوانے والے خود ’چور‘ نکلے

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں کروڑوں روپے کی ہونے والی چوری کا ڈراپ سین ہوگیا۔ اطلاع دینے والے خود ہی ملوث نکلے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق 16 جولائی کو سیکٹر 4 نزد مراقبہ ہال گھر میں چوری ہونے کی اطلاع پولیس کو دی گئی، پولیس نے فوری طور پر […]
طوبیٰ انور کا بینک اکاؤنٹ کیوں خالی ہوجاتا ہے؟

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ جتنا میں خوبصورت لگتی ہوں اتنا میرا بینک اکاؤنٹ خالی ہوجاتا ہے۔ طوبی انور سوشل میڈیا پر اپنی سرگرمیوں سے متعلق مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، آج بھی انہوں نے اپنی نئی تصاویر […]
سینیٹ: عورت کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹ آف پاکستان نے عورت کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کیلئے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا جبکہ حوالگی ملزمان اور پاکستانی شہریت کے حوالے سے ترمیمی بل بھی منظور کرلیے، ایوان نے قائم مقام وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کے خلاف […]