اہم خبریں

پشاور، سینیٹ الیکشن، خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی اور ایک آزاد امیدوار جیت گئی

پشاور (اے بی این نیوز)خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد اور آزادامیدوار روبینہ ناز سینیٹر منتخب روبینہ خالد کو52 جبکہ روبینہ ناز کو 89ووٹ ملے. قبل ازیں پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امید وار راؤ عبدالکریم کامیاب ، غیر حتمی نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے راؤ […]

گندم درآمد سکینڈل،مصنوعی قلت پیدا کی گئی، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نگران دور میں گندم درآمد سکینڈل ،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔ غیر ضروری درآمد سے 300 ارب روپے کا نقصان، اداروں کی سستی اور بدنیتی شامل ہے۔ حکومت نے 24 لاکھ ٹن گندم کی منظوری دی، درآمد 35 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے […]

اسلام آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارش، پل ٹوٹ گیا، گاڑیاں بہہ گئیں،دیکھئے لایئو ویڈیو

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش نے نظام زندگی متاثر کر دیا۔ بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ شدید پانی کے بہاؤ نے سید پور کے علاقے میں خطرناک صورتحال پیدا کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق سید […]

سینیٹ الیکشن،خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

پشاور (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور تمام 145 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ آخری ووٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈالا۔ دوسری جانب پنجاب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب ہوگئے ہیں۔ سپیکر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا […]

دریائے جہلم، چناب، راوی اور ستلج میں فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے جہلم، چناب، راوی اور ستلج میں فلڈ بارے الرٹ جاری دریائے جہلم، چناب اور راوی میں بارشوں کے باعث درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ 22سے 24 جولائی کے دوران دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے […]

پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات ،ن لیگ نے میدان مار لیا

لاہور (  اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امید وار راؤ عبدالکریم کامیاب ، غیر حتمی نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے راؤ عبدالکریم کو 243 ووٹ ملے۔ لاہور:سینیٹ کی جنرل نشست پر 3 ووٹ مسترد ہوئے۔ پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے عبدالستار کو 99 […]

علی امین کی کاوشیں ؟ پی ٹی آئی کے 4اراکین سینیٹ الیکشن سے دستبردار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ علی امین کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے 5 میں سے 4 امیدوارروتے ہوئے سینیٹ الیکشن سے دستبردار ۔ خرم ذیشان کا دستبردار ہونے سے انکار ۔ وقاص اورکزئی ۔ ارشاد حسین ۔ عرفان سلیم اورعائشہ بانو کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ […]

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے پسند کی شادی پر جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کل طلب۔ عدالتی حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں خاتون کی قبر کشائی ۔ جوڑے کے سفاکانہ قتل کامقدمہ ریاست کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی […]

کو ئٹہ سانحہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مقتولین بارے نیا انکشاف کر دیا، جا نئے ہو شربا معلومات

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مارے جانے والے افراد کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی تھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں بتایا […]

بھارت پر پانی کا ایٹم بم گرانے کی تیاری ،دریائے یرلنگ پر دنیا کی سب سے بڑی ہائیڈروالیکٹرک تنصیب ہوگی

بیجنگ (اے بی این نیوز)پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دینے والے بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ چین کی سندھ طاس معاہدہ معطلی کرنیوالے بھارت پر پانی کا ایٹم بم گرانے کی تیاری ۔ چینی وزیراعظم لی جیانگ نے تبت میں یرلنگ سنپوڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میگاڈیم کی […]