اہم خبریں

سینیٹ الیکشن، جانئےپارٹی پوزیشن، کس کو کتنی اکثریت ملی،کون پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایوان بالاء،حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ پیپلزپارٹی 26سینیٹرز کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ پی ٹی آئی سینٹ میں دوسری بڑی پارلیمانی جماعت بنگئ۔ پی ٹی آئی کو 16سینیٹرز کے علاوہ مزید 6 آزاد سینیٹرز کی حمایت حاصل۔ پی پی26،ن لیگ20،آزاد6،باپ4 اور ایم کیوایم […]

سینیٹ الیکشن،کروڑوں کی آفررز،خرم ذ یشان نےرازوں سے پردہ چاک کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) خرم ذیشان نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے وزارت سمیت 10 کروڑ سے زائد کی آفرز کیں۔ عرفان سلیم جیسے لوگوں کے بارے میں ایسا سوچ بھی نہیں ۔ پارٹی کا مفاد مقدم ہے، اسی لیے کچھ لوگ پیچھے ہٹے۔ اگر بانی نے پہلے ہی فیصلے کیے تھے […]

بارشیں، گندگی ،تعفن،گیسٹرو اور ڈائریا کا پھیلائو،الرٹ جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز)ضلعی انتظامیہ کا گیسٹرو اور ڈائریا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ راولپنڈی، مری کے تمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایت بھی کر دی گئیں۔ ضلعی ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے اور فروخت کرنے والے مقامات کی […]

بارش میں شدت ،نالہ لئی بپھر گیا،پانی کا بہاؤ 14 فٹ ہو گیا، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (اے بی این نیوز)نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 14 فٹ ہو گیا، ایم ڈی واسا کے مطابق گوالمنڈی پل پر نالہ لئی پانی کے بہاو کی 5 فٹ ہے۔ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کیلئے تیار ہیں۔ وفاقی دارلحکومت میں تیز بارش کے […]

سیلابی صورتحال،، شاہراہِ قراقرم اور چلاس جھلکڈ روڈ بند،سیاح پھنس گئے

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت میں | سیلابی صورتحال ۔ فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گلگت ، دیامر میں بارشوں کے باعث سیلابی ریلے ، شاہراہِ قراقرم اور چلاس جھلکڈ روڈ ٹریفک کے لئے بند ہے۔ چلاس گلگت سیکشن پر سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لال پڑی اور ڈونگ سمیت متعدد مقامات شاہراہِ […]

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن،کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری ،تفصیلی رپورٹ، جا نئے کون کون کامیاب ہو ئے

پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے۔ خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد اور آزادامیدوار روبینہ ناز سینیٹر منتخب۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق روبینہ خالد کو52 جبکہ روبینہ ناز کو 89ووٹ ملے۔ اعظم سواتی اور جے یوآئی کے دلاور خان ٹیکنو کریٹ کی […]

بلوچستان ، خاتون اور مرد کے قتل کا معاملہ ، نیا موڑ سامنے آگیا،وزیر اعلیٰ کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظمنے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی شدید مذمت، تحقیقات کا حکم دیدیا۔ افسوسناک واقعہ پر شہباز شریف کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، فوری اور شفاف تحقیقات کی ہدایت۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا […]

علی امین گنڈ اپور کیلئے آخری موقع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ، شراب و اسلحہ برآمدگی کیس ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا کے کیس میں اہم پیش رفت ۔ علی امین گنڈا پور کو 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کا آخری موقع دیدیا گیا ہے۔ علی امین کے کل 342 کا بیان […]

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن ،مراد سعید،اعظم سواتی، فیصل جاوید کامیاب

پشاور (اے بی این نیوز) خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن ،غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کی روبینہ خالد اور آزادامیدوار روبینہ ناز سینیٹر منتخب ہو گئیں۔ روبینہ خالد کو52 جبکہ روبینہ ناز کو 89ووٹ ملے ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اعظم سواتی نے 89اور دلاور خان نے 54ووٹ حاصل […]

عمران خان جیل میں کسمپرسی کی حالت میں،کو ئی سہولیات نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بنیادی انسانی سہولیات کی مسلسل عدم دستیابی پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ یہ قانونی اقدام اس وقت سامنے آیا جب جیل انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر عمران […]