اہم خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس ، پراسیکیوشن کےدلائل مکمل

راولپنڈی(اے بی این نیوز       )بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہو ئے کہا کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں پراسیکیوشن نے دلائل مکمل کئے ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز کے پی کے میں وزیر اعلی کے منتخب ہونے کے عمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ بانی […]

آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سمندری کیبل کی مرمت کے باعث آج ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق مرمت کا کام صبح گیارہ بجے شروع ہوگا اور یہ عمل تقریباً اٹھارہ گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کی جانب سے […]

ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے پشاور کے قریب مردان میں ڈینگی سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق مردان میں اب تک دو سو ستر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ […]

اپنے کام سے کام رکھو، ہماری حدود میں مداخلت نہ کرو،پاکستان کا افغانستان کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) افغان طالبان ترجمان کے بیان پر پاکستان کا دبنگ ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان نے دوٹوک پیغام دیا کہ اپنے کام سے کام رکھو، ہماری حدود میں مداخلت نہ کرو۔ دفتر خارجہ نے افغان ترجمان کو سخت سفارتی وارننگ جاری کردی۔ پاکستان کے اندرونی معاملات پر بیان بازی بند کریں۔ […]

کپل شرما گنجے،موٹا پیٹ،صرف 100 روپے معاوضہ ،سدھو کے انکشافات،مزید تفصیل جا نئے

ممبئی:( اے بی این نیوز       ) معروف سابق کرکٹر اور ٹی وی اسٹار نووجوت سنگھ سدھو نے ایک حالیہ انٹرویو میں کامیڈین کپل شرما کے پرانے دنوں اور اُن کی کامیابی کی کہانی کو یاد کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ سدھو کا کہنا تھا کہ کپل شرما نے صفر سے آغاز کیا […]

پارلیمان میں اسپیکر کی غیر جانبداری ہی اعتماد کی بنیاد بنتی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ اپوزیشن کا واک آؤٹ کسی فیس سیونگ کا حربہ نہیں بلکہ ایک واضح آئینی مؤقف کا اظہار تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے یہ قدم اس لیے اٹھایا کیونکہ وہ اس عمل کو غیر آئینی اور غیر شفاف سمجھتی تھی۔ عقیل ملک نے […]

یو فون صارفین کیلئے اہم اطلاع، انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر متاثر ہوگی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )یو فون 4G نے اعلان کیا ہے کہ 14 اکتوبر 2025 کو صبح 11 بجے سے ایک اہم مینٹیننس سرگرمی شروع کی جائے گی جس کے دوران انٹرنیٹ سروس میں سست روی یا عارضی تعطل متوقع ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ مرمتی کام بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کی جانب سے ایک […]

وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا ،جا نئے کیا

پشاور(اے بی این نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بیرون ملک سفر نہیں کرسکتے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پرخیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نام وزارت داخلہ کی سفارش پر پی این آئی ایل (نوفلائی لسٹ) میں شامل کر لیا گیا ہے، جس کے باعث وہ بیرون ملک سفر نہیں کر سکتے۔ […]

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلہ

ہنزہ (اے بی این نیوز)ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس۔گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنہوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر درمیانی درجے کی تھی، […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

شرم الشیخ (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاس ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں۔ صدر ٹرمپ کی بدولت جنوبی ایشیا میں امن ممکن ہوا۔ آج ہم انتھک محنت کے بعد غزہ میں امن کرانے میں کامیاب ہوئے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے میں اہم کردار […]